آئندہ سال ساوتھ ایشن گیمز سے پہلے نارووال سپورٹس سٹی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کروانا میرا عزم ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال چودھری وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال چودھری کی زیرصدارت نارووال سپورٹس سٹی کے انتظامی معاملات کے حوالے سے میٹنگ۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف نارووال پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس،فیڈرل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا کورنگی میں واقعی مائٹ یونیورسٹی کا دورہ
کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا کورنگی میں واقعی مائٹ یونیورسٹی کا دورہ آگاہی پروگرام،چیمپئن شپ اور اسپورٹس کے فروغ کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سندھ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن اور کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ کہ مختلف ڈویژنز کا دورہ اگلے ماہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے عظیم الشان تقریب کے ساتھ منی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا
پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے عظیم الشان تقریب کے ساتھ منی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے منی اسپورٹس کمپلیکس کی شاندار افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔ معزز مہمانوں کی طرف سے اس تقریب نے کھیلوں اور جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے تنظیم کے مشن میں ایک اہم سنگ میل کا نشان لگایا۔ پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تصدیق کر دی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تصدیق کر دی، وزیر اعظم کے نامزد کردہ طارق بگٹی کو ہاؤس نے اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس سلسلے میں لکھا گیا خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کر دیا ہے، پاکستان اسپورٹس بورڈ ...
مزید پڑھیں »ملائیشین قونصلیٹ کراچی میں فرسٹ ورلڈبیس بال سافٹ بال ڈے کی تقریبات کا أغاز
ملائیشین قونصلیٹ کراچی میں فرسٹ ورلڈبیس بال سافٹ بال ڈے کی تقریبات کا أغاز تقریب سے قونصل جنرل ہرمن ہارڈیناتا احمد، فیڈریشن کے صدر آصف عظیم کاخطاب کراچی۔ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کیجانب سے فرسٹ ورلڈ بیس بال سافٹ بال ڈے کے سلسلے میں 15 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا افتتاحی تقریب کراچی میں ملائشیاء کے قونصلخانے میں منعقد ...
مزید پڑھیں »ایف ایف فٹسال نیشنل کپ ; دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ
کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مر حلے کے دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ ہوا۔ کراچی – 26 اپریل، 2024 گروپ ڈی کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے ڈرائیو ان ایف سی کو 6-1 سے شکست دی۔ دوسرے معرکے میں کراچی سٹی نے ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مرحلے میں پہلے روز 18 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔
کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مرحلے میں پہلے روز 18 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں عبدل ایف سی نے ایم ای ایس ایف سی کو 6-2 سے شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں بلوچ یوتھ ایف سی نے غریب شاہ یونین ایف سی کو 3-2 سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں اسد زمان کا راج برقرار
قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں اسد زمان کا راج برقرار ہے۔ لاہور ; 24 اپریل، 2024 پاکستان کے جونیئر ٹینس منظر میں ابھرتا ہوا ستارہ اسد زمان قومی سرکٹ میں اہم پیشرفت کر رہا ہے، اپنے کیریئر کے ایک اہم وقت میں مقامی سپانسرز کی جانب سے اہم تعاون کی بدولت۔ اسد زمان، جنہوں نے حال ہی میں 2024 ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی بحالی کیس ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فریقین کو نوٹسز
ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی بحالی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کے فریقین کونوٹسز پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈی جی شعیب کھوسو کی تین سالہ کنٹریکٹ پرتقرری ہوئی، قبل از وقت برطرفی غیر قانونی ہے،درخواست میں مؤقف اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کی قبل از وقت برطرفی کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت ۔وزرات سپورٹس ...
مزید پڑھیں »شاہ زیب رند نے دبئی میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ؛ سیدال خان ناصر
ڈپٹی چیئرمین سینٹ آف پاکستان سیدال خان ناصر نے اپنے ایک پیغام میں شاہ زیب رند کو فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا شاہ زیب رند نے دبئی میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا رپورٹ (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) اسلام آباد : شاہ زیب رند نے حریف کھلاڑی کو ناک آؤٹ شکست دی بلوچستان ...
مزید پڑھیں »