کراچی۔( کاشف احمد فاروقی ) ملک کے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو کھیل کے ساتھ ساتھ اعلی تعلیم کی مفت سہولت فراہم کرنے کیلئے کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن اور نیوپورٹس انسیٹیوٹ آف کمیونیکیشن اینڈ ایکنومکس کابڑا اقدام،10 کھلاڑیوں کو اسکالرشپ دینے کیلئے این آئی سی ای (NICE) کی کوچیئرپرسن (Co Chairperson) ہمابخاری اور کے ایس ایف(KSF) کی سینیئروائس پریذیڈنٹ (SVP)تہمینہ آصف ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi
سابق کپتان مایہ ناز کرکٹر جاوید میانداد نے بوتیک کھول لی، ویڈیو دیکھیں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاںداد نے ملبوسات کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ اپنے دور کے 63 سالہ عظیم بیٹسمین نےجدید طرز کے قومی کپڑوں کا بوتیک کھول لیا جس کے بعد تجارتی مرکز طارق روڈ کی کرتا گلی توجہ کا مرکز بن گئی اور جاوید میاںداد کی طرف پیش کردہ کپڑے فروخت ہونے لگے۔دکان میں قومی ...
مزید پڑھیں »روٹری ڈسڑکٹ گورنر ڈاکٹر فرحان عیسی کیجانب سے کھلاڑیوں کیلئے کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کو 1000 فیس ماسک دینے کا اعلان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) روٹری انٹرنیشنل کے ڈسڑکٹ گورنر ڈاکٹر فرحان عیسی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے منفی اثرات سے کھیل کے میدان اورکھلاڑی بھی محفوظ نہیں رہ سکے ہیں لاک ڈاؤن کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں منجمند اور میدانوں کے ویران ہونے کا براہ راست اثر کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں، آرگنائزرزاور گراؤنڈ اسٹاف کوہوا ہے کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن ...
مزید پڑھیں »پہلا آن لائن "Kids’ Athletics کورس منعقد”
کراچی ( اسپورٹس / کاشف احمد فاروقی ) سندھ اتھلیٹکس ایسوسیشن اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی رہنمائی میں ملک کا پہلا آن لائن "Kids’ Athletics” ٹرینر کورس منعقد کرنے جا رہا ہے.سندھ اتھلیٹکس ایسوسیشن, اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی رہنمائی میں ملک کا پہلا آن لائن "Kids’ Athletics کورس منعقد” ٹرینر کرنے جا رہا ہے. کورس 24 تا 26 ...
مزید پڑھیں »زینب عباس ایشیاء ،یوکے اور یورپی یونین کی 100متاثر کن شخصیات میں شامل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپورٹس پریزنٹر زینب عباس ایشیاء،یوکے اور یورپی یونین کی 100متاثر کْن شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زینب عباس نے وہ فہرست پوسٹ کی جس میں ایشیاء-04 /یوکے اور یورپی یونین کی 100متاثر کْن شخصیات کے نام درج ہیں۔زینب عباس کی جانب سے شیئر کی جانے والی فہرست میں ٹاپ ...
مزید پڑھیں »کوئی پارٹی نجی طور پر لیگ یا ٹورنامنٹ کرانے کی مجاز نہیں ،پاکستان فٹبال فیڈریشن
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے غیر قانونی فٹ بال ایونٹس کیخلاف لیگل ایکشن کی وارننگ دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ کوئی پارٹی نجی طور پر لیگ یا ٹورنامنٹ کرانے کی مجاز نہیں جو صرف پی ایف ایف کا استحقاق ہے جس کو فیفا اور ایشیائی فٹ بال کنٖفیڈریشن کی حمایت حاصل ہے۔ پی ایف ایف کی سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »سابق کپتان وسیم اکرم کا عیدالحضی اور قربانی کے حوالے سے خصوصی پیغام
بہت ضروری ہے کہ منڈی جانے کے بجائے قربانی کا جانور آن لائن بک کیا جائے اور گوشت گھر پہنچ جائے کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان وسیم اکرم نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر شہریوں کو آن لائن قربانی اور منڈی نہ جانے کا مشورہ دیا ہے ۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ قربانی ضرور کریں لیکن کورونا وائرس ...
مزید پڑھیں »حکومت سندھ گیمز کے مسئلے کو قانون اور آئین کے مطابق حل کرے، رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری
کراچی( ) رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری نے کہا ہے کہ حکومت سندھ گیمز کے مسئلے کو قانون اور آئین کے مطابق حل کرے، گذشتہ روز اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کے حوالے اپنے ایک بیان میں انہوں کہا کہ تمام کھیلوں کی تنظیموں کو اس مسئلے میں قانون اور آئین کی پابندی اور پاسداری کرتے ہوئے کام کرنا ...
مزید پڑھیں »سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے خودساختہ عہدیداروں کے خلاف ایف آئی آر قابل تحسین،تاج محمد مہر
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سندھ ایتھیلیٹکس ایسوسی ایشن کے سیکریٹری تاج محمد مہر نے پریس ریلیز میں کہا کہ سندھ گیمز ایسوسی ایشن کو سندھ گیمز کرانے کا آئینی حق حاصل ہے.سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے خودساختہ عہدیداروں کے خلاف ایف آئی آر قابل تحسین اور سندھ اسپورٹس کیلئے حوصلہ افزاء ہے.گزشتہ کئی برسوں سے ...
مزید پڑھیں »کورونا کے شکار امیتابھ کیلئے شاہد خان آفریدی خان کی دعا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کورونا میں مبتلا بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔بھارت کے معروف اداکار امیتابھ بچن گزشتہ روز کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے جس کے بعد ان کے بیٹے ابھیشیک بچن، بہو ایشوریا رائے بچن اور پوتی آرادھیا بچن کا کورونا ٹیسٹ بھی کیا گیا جو کہ ...
مزید پڑھیں »