ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news

پشاور ; انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل

  انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل پشاور(سپورٹس رپورٹر) انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ خیبر پختونخوا کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے پی ایس بی ہال میں منعقد ہوئے جس میں ضلع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر اور ضلع مہمند کے 20سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ...

مزید پڑھیں »

پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں کا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ مکمل

اسلام آباد۔,پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں اور آفیشلزکا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ گزشتہ روز مکمل ہو گیا   روانگی سے قبل انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے پاکستان میں اپنے قیام، چیمپئین شپ کے دوران کئے گئے انتظامات اور خصوصا یہاں کی روایتی مہمان نوازی کومثالی قرار دیتے ہوئے دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویٹرنز اور پشاور ویٹرنز کا سنسنی خیز فائنل میچ ڈرا

پاکستان ویٹرنز اور پشاور ویٹرنز کا سنسنی خیز فائنل میچ ڈرا مسرت اللہ جان پشاور کے شاہ طہماس فٹبال گراو¿نڈ میں منعقدہ ایک سنسنی خیز فائنل میچ میں پاکستان ویٹرن فٹبال ٹیم اور پشاور ویٹرن کا مقابلہ برابر رہا۔ تقریب کا آغاز سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے آپریشن ڈیپارٹمنٹ کی نمائندگی کرنے والے مہمان خصوصی راحید گل کی موجودگی سے ہوا، جس ...

مزید پڑھیں »

ریڈیو پاکستان کے اسپورٹس چینل ایف ایم 94 کی سالگرہ کی تقریب

  ریڈیوپاکستان کےاسپورٹس چینل ایف ایم 94کی سالگرہ کی تقریب . اصغر علی مبارک.   پاکستان کے پہلےاسپورٹس ریڈیواسٹیشن اورریڈیو پاکستان کےچینل،سپورٹس ایف ایم 94 کی پہلی سالگرہ کی تقریبات اسلام آباد میں منعقد ہوئیں۔ تقریب کااہتمام اسپورٹس ایف ایم 94 نے سرینا ہوٹل کے تعاون سےکیاتھا۔ تقریب میں کارپوریٹ سرکل سمیت زندگی کےمختلف شعبوں سےتعلق رکھنےوالےافرادنےشرکت کی۔ مہما نو ...

مزید پڑھیں »

شاہ زیب خان نے کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا

        شاہ زیب خان نے کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا فائنل میں سعودی عرب کے رائد حمدی کو شکست۔87+ فائنل میں حمزہ سعید کو افغانستان کے علی اکبر نے شکست دیدی اسلام آباد۔۔پانچویں کومبیکس ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ کیروگی ایونٹ کے دوسرے دن چھ مختلف ویٹ کیٹیگری کے ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایس او آر ایس او اپنے اضلاع میں کبڈی اکیڈیمیاں بنائیں تبھی کبڈی کو فروغ ملے گا ، سلطان بری

    ڈی ایس او آر ایس او اپنے اضلاع میں کبڈی اکیڈیمیاں بنائیں تبھی کبڈی کو فروغ ملے گا ، سلطان بری کرکٹ کے بعد موبائل فون نے کبڈی کے کھیل کو نقصان پہنچایا ،سیکرٹری کبڈی ایسوسی ایشن کی بات چیت مسرت اللہ جان کبڈی کے کھلاڑی اور انٹرنیشنل ریفری و سیکرٹری کبڈی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ سلطان بری ...

مزید پڑھیں »

والی بال پشاور ریجن کیلئے ٹرائلز چھ نومبر کو پی ایس بی جمنازیم میں ہونگے

  والی بال پشاور ریجن کیلئے ٹرائلز چھ نومبر کو پی ایس بی جمنازیم میں صبح دس بجے ہونگے مسرت اللہ جان پشاور ریجن کے والی بال ٹیم کیلئے ٹرائلز پیرچھ نومبر کو پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کے جمنازیم ہال میں منعقد ہونگے ان ٹرائلز میں پشاور ، چارسدہ ، نوشہرہ مہمند اور خیبر ضلع سے تعلق ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس ، ایک کروڑ روپے لاگت کی کلائمبنگ وال کے ٹکڑے الگ ہونا شروع ہوگئے

      پشاور سپورٹس کمپلیکس ، ایک کروڑ روپے لاگت کی کلائمبنگ وال کے ٹکڑے الگ ہونا شروع ہوگئے مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں بننے والے کلائمبنگ وال جو کہ مختلف حصوں میں بنایا گیا ہے کے بعض حصے کلائمبنگ وال سے الگ ہونا شروع ہوگئے ہیں اور کلائمبنگ وال کی ...

مزید پڑھیں »

24 ویں FPS اسپورٹس فیسٹیول کے تھروبال اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے اختتام پذیر

    24 ویںFPS اسپورٹس فیسٹیول کے تھروبال اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے اختتام پذیر تھرو بال گرلز میں ہیڈ اسٹار سرخرو جبکہ ٹیبل ٹینس بوائز جنریشن اسکول اور گرلز میں PECHS اسکول فتحیاب۔   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فاؤنڈیشن پبلک اسکول کے تحت 24 وی ایف پی ایس اسپورٹس فیسٹیول میں 26 ٹیموں کی شرکت تھرو ہول گرلز کے مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ ; پہلے روز پاکستانی کھلاڑیوں نے 9 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے

    پانچویں کومبیکس ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ کے پہلے روز پومزے ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے قومی کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 9 گولڈ میدلز اپنے نام کئے     ایک گولڈ میڈل نیپال کے نام رہا پومزے کے انڈر 30 مکس پیئر ایونٹ میں پاکستان کی فلاور ظہیر اور انس نے 7.48 پوائنٹس کے ساتھ گولڈ، ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free