محترم ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ! السلام علیکم! امید ہے کہ کم و بیش چار ماہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں گزارنے کے بعد آپ کو اندازہ ہوا ہوگا کہ کھیلوں کے اس ڈیپارٹمنٹ میں کچھ ملازمین کے کیرئیر کیساتھ کھیل ہی کھیل میں بہت کچھ ہوگیا اور بہت سارے کھیل ہی کھیل میں بڑے بڑے اہم عہدوں پر پہنچ گئے. ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news
پشاور کے عادل خان سوئمنگ پول میں چودہ اگست کے حوالے سے مقابلوں کاانعقاد.
پشاور کے عادل خان سوئمنگ پول میں چودہ اگست کے حوالے سے مقابلوں کاانعقاد مسرت اللہ جان تیراکی اور آبی مہارتوں اور کھیلوں کی مہارت کے ایک متحرک مظاہرے میں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے پشاور سپورٹس کمپلیکس کے عادل خان سوئمنگ پول میں یوم آزادی کی مناسبت سے مقابلے کا انعقاد کیا۔جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونئیر سکواش چیمپئن حمزہ خان کی پشاور چھاونی کے گریژن سکواش کمپلیکس میں آمد
ورلڈ جونئیر سکواش چیمپئن حمزہ خان کی پشاور چھاونی کے گریژن سکواش کمپلیکس میں آمد۔ – حمزہ خان چیمپئن شپ پہ جانے سے پہلے پشاور چھاونی کے گریژن سکواش کمپلیکس ٹریننگ کرتے تھے جہاں پاک فوج نے ان کو تمام سہولیات فراہم کر رکھی تھی – ۔ حمزہ خان کی کامیابی کی خوشی میں پر ان ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی نے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم ٹرف پر تحفظات دور کرنے کے لیے نئی کمیٹی قائم کردی.
پی ایس بی نے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم ٹرف پر تحفظات دور کرنے کے لیے نئی کمیٹی قائم کردی مسرت اللہ جان پشاور میں پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے بنائے جانیوالے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے ٹرف پر تحفظات کے بعد پی ایس بی اسلام آباد ہیڈ کوارٹر نے نئی کمیٹی قائم کردی ہے جس کا بنیادی ...
مزید پڑھیں »میرپور رائلز کے پشاور میں کرکٹ ٹرائلز میں رجسٹریشن فیس نے نیا تنازعہ پیدا کردیا.
میرپور رائلز کے پشاور میں کرکٹ ٹرائلز میں رجسٹریشن فیس نے نیا تنازعہ پیدا کردیا مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے اندر معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں میرپور رائلز کی جانب سے کیے گئے ٹرائلز کے خواہشمند کھلاڑیوں پر رجسٹریشن فیس عائد کرنے کی وجہ سے ایک بحث چھڑ گئی ہے۔ ٹہ ٹرائلز دس ...
مزید پڑھیں »ہاکی اولمپیئن رحیم خان; سوات سے پرائیڈ آف پرفارمنس، ہاکی کے میدان میں آنیوالوں کیلئے مشعل راہ.
ہاکی اولمپیئن رحیم خان: سوات سے پرائیڈ آف پرفارمنس، ہاکی کے میدان میں آنیوالوں کیلئے مشعل راہ مسرت اللہ جان سوات سے تعلق رکھنے والی نامور ہاکی اولمپیئن رحیم خان نے ہاکی کے میدان میں انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ اس کی قابل ذکر شراکتوں نے اس کا نام کھیل کی تاریخوں میں شامل کیا ہے، نہ صرف ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ; ہزارہ ریجن آزادی کپ سکواش چمپئن شپ شروع ہوگی.
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹرشوکت علی ) ریجنل سکواش ایسوسی ایشن اور ریجنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام جان شیر خان سکواش کمپلیکس میں ہزارہ ریجن آزادی کپ سکواش چمپئن شپ شروع ہوگی باقائدہ افتتاح تحصیل میونسپل آفیسر(ٹی ایم او)ایبٹ آباد شکیل خان نے کیاجس کی ایونٹ میل اینڈ فی میل انڈر 11انڈر 13انڈر15انڈر 19 آوپن کیٹیگری اور ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ وزیرستان کے فٹ بال کھلاڑی پر تشدد و دھمکیاں، مقامی عدالت نے کیس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی.
ساؤتھ وزیرستان کے فٹ بال کھلاڑی پر تشدد و دھمکیاں، مقامی عدالت نے کیس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی پشاور کے مقامی عدالت میں ساؤتھ وزیرستان کے فٹ بال کھلاڑی نعیم وزیر کی کیس کی سماعت ہوئی، سیشن جج پشاور شیر علی خان کی عدالت میں ہونیوالی سماعت میں فٹ بال و رگبی کے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس کمپلیکس پشاور میں تین تشدد کے واقعات، ڈیپارٹمنٹ خود کاروائی کرنے سے گریزاں.
سپورٹس کمپلیکس پشاور میں تین تشدد کے واقعات، ڈیپارٹمنٹ خود کاروائی کرنے سے گریزاں پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ساؤتھ وزیرستان کے بین الاقوامی فٹ بالر و رگبی کے کھلاڑی نعیم وزیر کی درخواست پرتشدد کی دوسری ایف آئی تھانہ گلبرگ میں درج ہوئی یہ تشدد کاپشاور سپورٹس کمپلیکس میں دوسرا واقعہ تھا قبل ازیں سکواش کے ایک کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »تھائی لینڈ کلب مقابلے، حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے میڈلز پر اعتراضات.
تھائی لینڈ کلب مقابلے، حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے میڈلز پر اعتراضات مسرت اللہ جان تھائی لینڈ میں مارشل آرٹ کے کلب لیول کے بڑھتے مقابلوں اور اس میں خیبر پختونخواہ کے کھلاڑیوں کی شرکت اور میڈلز کی بھر مار نے ان مقابلوں کی حیثیت مشکوک کردی ہے دوسری طرف کھیلوں کے صوبائی مشیر کو دی ...
مزید پڑھیں »