نیشنل ٹی20بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیتنے والی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی حاجی محبت اعوان تھے جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں حاجی نعیم اعوان، سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود، کری ایٹڈ اپورچونٹی کی سی ای او محترمہ کومل خان صاحبہ، ایبٹ آباد بورڈ سے کامران قبول، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : national t20 cricket news
میلبورن ٹیسٹ ; آسٹریلیا نے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے
میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے، 318 سکور کے جواب میں قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 264 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، دوسری اننگز میں شاہینوں نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 16 رنز پر میزبان ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا۔ آسٹریلیا نے میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف آسٹریلیا روانہ ؟
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کل آسٹریلیا کیلئے روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر بھی آسٹریلیا جائیں گے، ذکا اشرف کل جبکہ سلمان نصیر آج رات آسٹریلیا کے لئے لاہور سے روانہ ہوں گے۔ سلمان نصیر پاکستان اور آسٹریلیا کا جاری میلبرن ٹیسٹ بھی دیکھیں گے، ذکا ...
مزید پڑھیں »آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا.
آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔ عماد وسیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک سال کے دوران ایک ہزار رنز بنانے اور 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ عماد وسیم سے قبل جو کھلاڑی یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ان میں ...
مزید پڑھیں »میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں پر 194 رنز بنا لیے
پاکستان نے میلبورن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے اور اسے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لیے 124 رنز درکار ہیں ، عبداللہ شفیق 62 اور شان مسعود 54 رنز بنا کر نمایاں رہے ، محمد رضوان 29 اور عامر جمال 2 رنز کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »پی ٹی وی سپورٹس پر پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ نشر نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔
پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا۔ پاکستا اور آسٹریلیاکے پرتھ ٹیسٹ میں سرکاری اسپورٹس چینل پر جوئے کی کمپنی کے اشتہار نشر کیے گئے تھے۔ تاہم پابندی کے سبب سرکاری اسپورٹس چینل پر آج میلبرن ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل نشر نہ ہوسکا۔ بعد ازاں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلیئر ڈویلپمنٹ کے تین پروگرامز کا اعلان کر دیا.
پی سی بی نے پلیئر ڈویلپمنٹ کے تین پروگرامز کا اعلان کر دیا۔ لاہور، 26 دسمبر 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر میں تین ترقیاتی پروگراموں کا اعلان کیا ہے جس میں سات شہروں میں ذیلی اکیڈمیوں کو فعال کرنا، قومی کھلاڑیوں کے لیے خصوصی تربیتی کیمپ اور انڈر 19 کھلاڑیوں کو معیاری پیشہ ور افراد کے طور ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی : واپڈا نے ہائر ایجوکیشن کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
پریذیڈنٹ ٹرافی : واپڈا نے ہائر ایجوکیشن کو 4 وکٹوں سے ہرادیا کراچی 25 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے جانے والے دوسرے راؤنڈ میں واپڈا نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں واپڈا کی دوسری کامیابی ہے۔ اس نے پہلے میچ میں کے آر ایل کو 48 رنز سے شکست ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی : ایس این جی پی ایل اور کے آر ایل کی کامیابی
پریذیڈنٹ ٹرافی : ایس این جی پی ایل اور کے آر ایل کی کامیابی عارف یعقوب کی شاندار بولنگ، فرسٹ کلاس ڈیبیو میں 10 وکٹیں کراچی 25 دسمبر، 2023ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے جانے والے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن ایس این جی پی ایل نے پی ٹی وی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمَس کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرسمَس کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف سمیت آفیشلز اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی. اس موقع پر چیرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ آج ہم یہاں کرسمس کے دن کو منانے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں. میں اس خوشیوں بھرے دن کے موقع ...
مزید پڑھیں »