ٹیگ کی محفوظات : national t20 cricket news

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان مقرر

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی 20 ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق محمد رضوان اس وقت شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلنے والی پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں نائب ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین کے 3 نمائشی میچز کرانے کا فیصلہ

  ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین کے 3 نمائشی میچز کرائے جائیں گے، پی سی بی ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں پر مشتمل 2 ٹیمیں تشکیل دے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ نمائشی میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرائے جانے کا امکان ہے ، میچز کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ کوئی ٹیم آسان نہیں، ٹرافی جیت کر آنا مشن ہے ؛ سعد بیگ

  قومی انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے کہا ہے کہ کوئی ٹیم آسان نہیں، ٹرافی جیت کر آنا مشن ہے۔   پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ہدف ہے ورلڈ کپ جیت کر آئیں، سب ٹیمیں ہی مضبوط ہیں، ہم کسی ٹیم کو آسان نہیں لیں گے، ...

مزید پڑھیں »

سڈنی ٹیسٹ ؛ پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال مین آف دی میچ قرار

  عامر جمال کو محنت کا صلہ مل گیا، قومی ٹیم سڈنی ٹیسٹ تو ہارگئی لیکن باہمت پاکستانی نوجوان آل راؤنڈر کو ان کی شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ سیریز میں جہاں قومی ٹیم کے بیٹنگ اور بولنگ میں بڑے بڑے نام مکمل ناکام رہے وہیں کینگروز کے دیس میں ڈیبیو کرنے والے عامر جمال ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی.

آسٹریلیا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے ریٹنگ پوائنٹس 118,118 سے برابر تھے تاہم بھارت کی جانب سے جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ڈرا کھیلنے کے بعد بھارت کو ایک پوائنٹ سے محروم ہونا ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی.

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی غنی گلاس کے سعید علی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سعد خان کی سنچریاں کراچی 5 جنوری، 2024:ء   پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے تیسرے دن اسٹیٹ بینک نے واپڈا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ آج کے کھیل کی خاص بات سعید علی اور ...

مزید پڑھیں »

مجھے خوشی ہے کہ میرے رنز کی وجہ سے ٹیم مشکل صورتحال سے نکلی ; عامر جمال

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے ڈیبیو ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی ریکارڈ بُک میں اپنا نام درج کروالیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ کرکٹ میرا جذبہ ہے اور میں بڑی محنت کرکے یہاں تک آیا ہوں۔ سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ...

مزید پڑھیں »

سڈنی ٹیسٹ ; پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 313 پر آل آؤٹ ہو گئی ہے.

  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہو گیا۔ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے ہیں۔   آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے 3 ٹیسٹ میچوں کی ...

مزید پڑھیں »

24 نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں الیون سٹار نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

  24 نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں الیون سٹار نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا پشاور ; گزشتہ روز اشفاق خان کرکٹ گراؤنڈ سرڈھیری پر الیون سٹار اور پشاور پینتھر کے درمیان 24ویں نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل کھیلا گیا،  جس میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد الیون سٹار نے پشاور پینتھر کو شکست دی، ...

مزید پڑھیں »

غلطیوں سے سکھیں گے، اچھی بات یہ ہے کہ ٹیم نے ایفرٹ کی،کپتان شان مسعود

  سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ بابر اعظم ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں، انہیں میلبرن ٹیسٹ کی دوسری اننگز سے اعتماد ملا ہوگا، اننگز میں کبھی کبھار صرف رنز ہی نہیں دیکھنے ہوتے، یہ بھی دیکھنا ہوتا ہے کہ کس طرح کوالٹی بولنگ ہو رہی ہے، امید ہے سڈنی ٹیسٹ میں بابر ایک بڑی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free