ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ اِن کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں ہوتا، ٹیم تیار کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح یاب ہونے کے بعد اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : national t20 cricket news
پانچویں ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو شکست ؛ سیریز نیوزی لینڈ نے 1-4 سے جیت لی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں شکست دیدی۔ تاہم سیریز چار ایک سے نیوزی لینڈ کے نام رہی پاکستان نے جیت کیلئے نیوزی لینڈ کو 135 رنز کا ہدف دیا۔ جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 17.2 اوورز میں 92 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ کرائسٹ چرچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں بھی شکست
میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے ٹی 20 سیریز میں پاکستان کو مسلسل چوتھے میچ میں بھی شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان کے 159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز کے 20 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے خبر رساں ادارو ں کے مطابق کپتان شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا
ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذکا اشرف کونجم سیٹھی کی جگہ پر چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی تعینات کیا گیا تھا، تاہم انہوں نے اپنا استعفیٰ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بھجوا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ میں کرکٹ کی بہتری کےلیے کام کر رہا تھا، اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ; ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کےلیے ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جتوانے والے ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ سیزن ون سے پشاور زلمی فیملی کا حصہ ہیں۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، کیویز کیخلاف پاکستان ٹیم کی ناکام مہم کے باوجود بابراعظم کو انفرادی پرفارمنس کا صلہ مل گیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز میں ابھی تک پاکستان ٹیم فتح کا مزا نہیں چکھ پائی مگر بابراعظم نے تسلسل کے ساتھ رنز بنائے ہیں، آئی سی ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک اور واپڈا کی کامیابی
پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک اور واپڈا کی کامیابی پی ٹی وی کے محمد سلیمان کی دونوں اننگز میں سنچریاں کراچی 18 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے تیسرے دن اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 10 وکٹوں سے ہرادیا ۔ واپڈا نے غنی گلاس کو 294 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹی20 ؛ پاکستان کی مسلسل شکست کی ہیٹ ٹرک ؛ بابراعظم کا منفرد ریکارڈ
:نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت لیا. 225 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس 179 رنز بنا سکے. کیویز کو پانچ میچر پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی میزبانی میں ڈنیڈن کی یونیورسٹی آف اوٹاوو کے اوول کرکٹ گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: عمرامین اور محمد سلیمان کی سنچریاں ; سلمان علی آغا اور شعیب اختر کی پانچ پانچ وکٹیں
پریذیڈنٹ ٹرافی: عمرامین اور محمد سلیمان کی سنچریاں سلمان علی آغا اور شعیب اختر کی پانچ پانچ وکٹیں کراچی 15 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن کی خاص بات عمرامین اور محمد سلیمان کی سنچریاں اور سلمان علی آغا اور شعیب اخترکی پانچ پانچ وکٹیں تھیں۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہائر ایجوکیشن ...
مزید پڑھیں »اذان اویس کا ٹمپرامنٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں اہم ہوگا.
اذان اویس کا ٹمپرامنٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں اہم ہوگا لاہور 13 جنوری، 2024:ء اذان اویس بلا شبہ سیالکوٹ کے دلچسپ کرکٹ ٹیلنٹ سلسلے کی تازہ ترین مثال ہیں۔ وہ پاکستان انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے پہلے انڈر 19 ورلڈ کپ میں قابل ذکر کارکردگی دینے کے لیے بالکل تیار ہیں اور وہ ٹورنامنٹ میں ٹیم ...
مزید پڑھیں »