ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news

ایشین گیمز ; پاکستان نے خواتین کے ایئرپسٹل شوٹنگ مقابلوں میں برانز میڈل جیت لیا.

        یہ میڈل قومی شوٹر کشمالہ طلعت نے جیتا ہے جنہوں نے 10 میٹر ایئرپسٹل مقابلوں میں برانز کا میڈل حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا۔ مقابلے میں کشمالہ کا سکور 218.2 رہا جبکہ ایونٹ میں پہلی 2 پوزیشنز بھارتی پلیئرز کے نام رہیں۔   دوسری جانب ایشین گیمز میں گالف کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز: پاکستانی ایتھلیٹ گوہر شہباز 100 میٹرز کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا.

      ایشین گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے گوہر شہباز نے 100 میٹرز میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے تاہم پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل تک نہ آ سکے۔ ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں 100 میٹرز کی ہیٹس کی دوسری دوڑ میں پاکستان کے گوہر شہباز 10.56کی ٹائمنگ کے ساتھ اپنی ہیٹ میں ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز سکواش ایونٹ ; پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا.

      پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے جبکہ عاصم خان کو اپنے میچ میں ناکامی ہوئی۔   نور زمان نے ہانگ کانگ کے چی ہن ہینری کو پہلے میچ میں تین ایک سے شکست دی، نور زمان کی جیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا سابق سیکرٹری کی غلط بیانی سے خطاب.

  پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا سابق سیکرٹری کی غلط بیانی سے خطاب   پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) انتہائی تشویش کے معاملے کو باضابطہ طور پر حل کرنا چاہتی ہے۔ یہ بات ہمارے علم میں آئی ہے کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جناب معظم خان حالیہ انتخابات کے بعد بھی پی سی ایف کے سیکرٹری کے طور پر اپنی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستانی سکواش ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی.

    ایشین گیمز 2023ء میں پاکستانی سکواش ٹیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ میں لگا تار پانچویں کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔   پاکستان سکواش ٹیم کا آخری گروپ میچ میں کویت سے مقابلہ ہوا، پہلے میچ میں پاکستانی پلیئر عاصم خان نے کویت کے عبداللہ المیزین کو شکست سے دوچار ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز مینز باکسنگ ; پاکستان کے ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے.

    ایشین گیمز کے مینز باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کے ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔   ذوہیب رشید نے 51 کلوگرام کے راؤنڈ آف 16 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سلطان النومی کو شکست دی، پاکستانی باکسر نے اماراتی حریف کو بآسانی 0-5 سے مات دی۔   جیوری کے تمام ریفریز نے ذوہیب رشید ...

مزید پڑھیں »

اوور 40کرکٹ گلوبل کپ ; پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی.

    اوور 40کرکٹ گلوبل کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل ساتویں فتح حاصل کرلی ۔ کراچی میں نیشنل بینک سٹیڈیم میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پوری ٹیم 80 کے سکور پر ڈھیر ہوگئی۔ یو اے ای کی جانب سے وجے 15، ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز مینز سکواش ; پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی.

      چین کے شہر  ہانگزو میں جاری ایشین گیمز کے مینزسکواش ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی۔   پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 1-2 سے شکست دی پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے بھارتی کھلاڑیوں کو ہرایا. پاکستان کے نور زمان نے بھارتی ابھے سنگھ کو اسکواش میں شکست ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر 19 چیمپئن شپ ; پاکستان نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا.

    پاکستان انڈر 19 فٹ بال ٹیم نے ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔   قومی ٹیم نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھوٹان کو پینلٹیز پر 5-6 گولز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ میچ کا مقررہ وقت ختم ہونے تک دونوں ٹیموں کی جانب سے سکور 0-0 تھا ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےسینٹرل کنٹریکٹ پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا.

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے جانب سے کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے جانے پر کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ: یہ ایک تاریخی ڈیل ہے جس سے وہ خوش اور مطمئن ہیں۔یہ ایک چیلنجنگ اور طویل عمل تھا لیکن ہم ایک صاف اور فائدہ مند معاہدے پر پہنچنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ معاہدہ کھلاڑیوں کے کریئر اور پاکستان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free