قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےسینٹرل کنٹریکٹ پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا.

 

 

پاکستان کرکٹ بورڈ کے جانب سے کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے جانے پر کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ:

یہ ایک تاریخی ڈیل ہے جس سے وہ خوش اور مطمئن ہیں۔یہ ایک چیلنجنگ اور طویل عمل تھا لیکن ہم ایک صاف اور فائدہ مند معاہدے پر پہنچنے میں کامیاب رہے ہیں۔

یہ معاہدہ کھلاڑیوں کے کریئر اور پاکستان کرکٹ کے لیے ایک نیا باب ہوگا۔

 

میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا خاص طور پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اس معاملے میں ذاتی دلچسپی لی ان کی یہ دلچسپی پاکستان کرکٹ کے لئے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔

 

 

 

error: Content is protected !!