چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گیمز کے مینزسکواش ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 1-2 سے شکست دی پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے بھارتی کھلاڑیوں کو ہرایا. پاکستان کے نور زمان نے بھارتی ابھے سنگھ کو اسکواش میں شکست ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
ساف انڈر 19 چیمپئن شپ ; پاکستان نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا.
پاکستان انڈر 19 فٹ بال ٹیم نے ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ قومی ٹیم نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھوٹان کو پینلٹیز پر 5-6 گولز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ میچ کا مقررہ وقت ختم ہونے تک دونوں ٹیموں کی جانب سے سکور 0-0 تھا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےسینٹرل کنٹریکٹ پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے جانب سے کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے جانے پر کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ: یہ ایک تاریخی ڈیل ہے جس سے وہ خوش اور مطمئن ہیں۔یہ ایک چیلنجنگ اور طویل عمل تھا لیکن ہم ایک صاف اور فائدہ مند معاہدے پر پہنچنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ معاہدہ کھلاڑیوں کے کریئر اور پاکستان ...
مزید پڑھیں »نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا انعام دیا.
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے ورلڈ ایتھلیٹکس نیزہ بازی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا ہے۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ارشد ندیم کی ملاقات ہوئی جس میں محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30لاکھ روپے کا چیک ...
مزید پڑھیں »ایشیئن گیمز ہاکی: پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی.
چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے دوسرے پول میچ میں فتح حاصل کرلی۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان نے والی بال میں بھارت کو شکست دے دی.
ایشین گیمز والی بال میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی، پاکستان نے روایتی حریف کیخلاف تین۔صفر کی فتح کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان نے 1990 کے بعد پہلی بار ایشین گیمز میں ٹاپ 5 میں جگہ بنائی ۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں بھارت کے ...
مزید پڑھیں »ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا رنگا رنگ تقریب میں اختتام.
ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا رنگا رنگ تقریب میں اختتام اے لیولز کی جنرل ٹرافی 2800 پوائٹنس کیساتھ ہائی بروکالج کے نام 2600 پوائٹس لیکر سی اے ایس اسکول نے او لیولز کی جنرل ٹرافی جیت لی چھٹی تا آٹھویں جماعت کے مقابلوں کی جنرل ٹرافی 2150 پوائٹنس کیساتھ ہیپی ہومز اسکول کے نام رہی ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; قومی ریسلنگ ٹیم یکم اکتوبر کو چین روانہ ہوگی.
ایشین گیمز میں شرکت کے لئے قومی ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑی یکم اکتوبر کو چین روانہ ہوں گے۔ ایشین گیمز میں کراٹے کا ایونٹ 4 سے 7 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگزو میں کھیلا جائے گا، قومی ریسلنگ ٹیم کا دستہ چار کھلاڑیوں اور دو آفیشلز پر مشتمل ہو گا۔ کھلاڑیوں میں زمان انور، عنایت ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز 2023 ; تائیکوانڈو میں پاکستان کو بڑا دھچکا.
چین میں ایشین گیمز کے مقابلے جاری ہیں ، 58 کے جی کے مقابلوں میں ہارون خان سیکنڈ سیڈ اور پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے تاہم ہارون کو پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا رہا ۔ ہارون کو کرغزستان کے ایڈین التیباو نے دو ۔ ایک سے ہرایا، پہلے راؤنڈ میں ہارون نے گیارہ ۔ سات ...
مزید پڑھیں »پہلی پاک افغان ٹارگٹ بال چیمپئن شپ کا اسلام آباد میں شاندار آغاز.
پہلی پاک افغان ٹارگٹ بال چیمپئن شپ 2023 کا آغاز اسلام آباد، ; افتتاحی پاک افغان ٹارگٹ بال چیمپئن شپ 2023 کا آغاز پاکستان سپورٹس بورڈ کے لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں شاندار افتتاحی تقریب سے ہوا۔ معزز مہمان، کھیلوں کے شائقین، اور پاکستان اور افغانستان کے کھلاڑی اس تاریخی موقع پر موجود تھے۔ پاک افغان ٹارگٹ ...
مزید پڑھیں »