ٹیگ کی محفوظات : pakistan hockey news

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا اجلاس 19مارچ کو کراچی میں منعقد ہوگا.

پی ایچ ایف کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس 19 مارچ کو کراچی ہوگا اجلاس میں پی ایچ ایف کے لئے صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائیگا خالد سجاد کھوکھر کے مستعفی ہونے کے بعد صدر کا عہدہ خالی تھا : حیدر حسین سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے میر طارق حسین بگٹی کو صدر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی کے لئے دیانتدار اور محنتی لوگوں کی ضرورت ہے ؛ اولمپیئن سمیع اللہ خان

پاکستان ہاکی کی سمت درست کرنے کے لئے دیانتدار اور محنتی لوگوں کی ضرورت ہے۔ ہاکی کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ہم سب کو مل کرکام کرنا ہوگا۔ ہاکی نے بہت کچھ دیا اب ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ قومی کھیل کی بہتری کے لئے کام کریں، فلائینگ ہارس اولمپیئن سمیع اللہ خان کی پاکستان ہاکی فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین گیمز ؛ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساؤتھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا۔ ایونٹ میں مرد و خواتین کی سات، سات ٹیمیں شرکت کرینگی، ایونٹ کے لئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاھور کو پروپوز کیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

چوتھا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 16 مئی سے لاھور میں منعقد ھوگا

چوتھا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 16 تا 24 مئی لاھور میں منعقد ھوگا، ایونٹ میں پی ایچ ایف رینکنگ کی ٹاپ آٹھ ٹیمیں شرکت کرینگی، تفصیلات کے مطابق سٹیشن کمانڈر لاھور پاکستان نیوی کموڈور ساجد حسین (ستارہ امتیاز، ملٹری ) کی پاکستان ہاکی فیڈریشن اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام سے میٹنگ ہوئی۔ سٹیشن کمانڈر پاکستان ...

مزید پڑھیں »

"پاک فضائیہ کے ڈائریکٹر اسپورٹس یاسر امین نے خیبر پختونخواہ کے ہاکی ٹیلنٹ کو سراہا۔”

  "پاک فضائیہ کے ڈائریکٹر اسپورٹس نے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خیبر پختونخواہ کے ہاکی ٹیلنٹ کو سراہا۔” پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایک قابل ذکر دورے میں، پاکستان ایئر فورس کے ڈائریکٹر سپورٹس گروپ کیپٹن یاسر امین نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ کے ساتھ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں بات چیت کی، جس میں کوچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد ڈچ ہاکی کلب بل ای وطن واپس پہنچ گیا۔

پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد ڈچ ہاکی کلب بل ای وطن واپس پہنچ گیا۔ ڈائریکٹر اسپورٹس ہائر ایجوکیشن کمشن جاوید میمن نے ھالینڈ ھاکی کلب ٹیم کے دورہ پاکستان کو بارش کا پہلا قطرہ اورامید کی ایک کرن قرار دے دیا۔ جاوید میمن کے مطابق ایچ ای سی ٹیم بھی اگست میں ہالینڈ کا دورہ کرنے جائے گی۔بائیس سال ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کلبوں کی سکروٹنی ؛ رجسٹریشن کی تاریخ میں مزید مہلت دے دی گئی

  صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کی ہدایات کے تحت ملک بھر میں ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ میں مزید دس دن کی مہلت دے دی گئی۔ ملک بھر میں موجودہ ہاکی کلبوں کی سکروٹنی اور غیر جانبدارانہ و منصفانہ پی ایچ ایف الیکشن کے عمل کے لئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 26 ...

مزید پڑھیں »

کوہاٹ ، ہاکی ٹرائلز کل کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے۔

  کوہاٹ ، ہاکی ٹرائلزکل بروز منگل شام چار بجے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن نے ضلع کوہاٹ کی نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا یہ ٹرائلز کل بروز منگل تیرہ فروری کو شام چار بجے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس کوہاٹ کے آسٹرو ٹرف پر ہونگے اورکوہاٹ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری کیلئے طارق بگٹی کے نام کی منظوری۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری کیلئے طارق بگٹی کے نام کی منظوری۔ پرائم منسٹر ہاؤس سے منظوری کا نوٹیفکیشن منسٹری آئی پی سی کو موصول ہوگیا۔ اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے طارق بگٹی کی پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے نئے صدر کے طور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ؟

  پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہونے کے باعث سخت پریشان ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہیڈ کوارٹر کے ملازمین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور ملازمین نے جلد واجبات ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیمار ملازمین کے پاس علاج معالجے تک کے پیسے نہیں ہیں، ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free