68 نیشنل ٹریک چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام ہو گئی۔ 28 نومبر 2023 کو نشتر پارک، ویلڈروم لاہور میں 68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب اور تیسرا دن پاکستان میں سپورٹس کے سی ای او شعیب نظامی اور فرخندہ جبین ڈائریکٹر سپورٹس سپیشل اولمپکس پاکستان نے رباب عسکری ریجنل منیجر سپیشل اولمپکس کے ہمراہ صدر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی قیادت میں تبدیلی کے ساتھ ویٹ لفٹنگ کا غیر یقینی مستقبل
اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی قیادت میں تبدیلی کے ساتھ ویٹ لفٹنگ کا غیر یقینی مستقبل مسرت اللہ جان واقعات کے ایک حیران کن موڑ میں، کھیلوں سے وابستہ افراد ویٹ لفٹنگ پالیسی میں ممکنہ تبدیلیوں کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گونج رہی ہے کیونکہ کھیلوں کے ڈائریکٹر یٹ میں نئے ڈی جی کی تعیناتی ہو چکی ہیں سابقہ ڈی ...
مزید پڑھیں »پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں پہلی بار سیزنل ممبر شپ کا آغاز.
ڈ ی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی ہدایت پر پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں پہلی بار سیزنل ممبر شپ کا آغاز موسم سرما کی ممبر شپ یکم نومبر سے فروری تک اور موسم گرما کی یکم مئی سے اگست تک ہوگی پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے سوئمنگ پولزہیں، سوئمنگ پولز میں ٹمپریچر کنٹرولڈ ...
مزید پڑھیں »فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب نے پاکستان پیڈل ٹینس اوپن ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا.
فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب نے طلال شاہ اور فواد فاروق کو شکست دیکر پہلا پاکستان پیڈل ٹینس اوپن ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا لیجنڈز ایرینا کے گلاس کورٹ میں کھیلے گئے فائنل میں فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب کی جوڑی نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد اپنے مدمقابل کو پہلے سیٹ میں 6-2 اوردوسرے سیٹ ...
مزید پڑھیں »68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا سنسنی خیز مقابلوں کا دوسرا دن
لاہور میں 68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا سنسنی خیز دن دوسرا لاہور 27 نومبر 2023 لاہور میں سائیکلنگ ویلڈروم میں 68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کے دوسرے روز شدید مقابلے دیکھنے میں آئے۔ اس تقریب نے سائیکلنگ کے شوقین افراد اور عام لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کیا، جس سے ایک ...
مزید پڑھیں »میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اسٹار اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا.
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ 20ایکڑز رقبے پر مشتمل اسٹار اسپورٹس کمپلیکس ضلع ملیر کے لوگوں کے لیے کھیلوں کا بہترین مرکز ثابت ہوگا، کراچی نیبر ہڈ امپورنمنٹ پروجیکٹ کے تحت اسٹیٹ آف دی آرٹ کمپلیکس کو ایک سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے، اگلے ہفتے تین اور اسپورٹس کمپلیکس کراچی کے ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کی نئی باڈی تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن معطل.
عدالت نے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کو غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کی نئی باڈی تشکیل دیئے جانے والے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا. حکم امتناعی جاری. ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ بحال، فریقین کو آئیندہ پیشی کے لئے طلبی نامہ جاری تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ محمد ...
مزید پڑھیں »ساتویں نیشنل فٹسال چیمپئن شپ کا ٹائٹل بلوچستان کے نام
ساتویں نیشنل فٹسال چیمپئن شپ کا ٹائٹل بلوچستان کے نام بلوچستان کی ٹیم نے ایک سنسنی خیز اور سخت مقابلے کے بعد مقابلہ برابر ہونے کی صورت میں ٹاس کی بنیاد پر ساتویں نیشنل فٹسال چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا- تفصیلات کے مطابق کوئیٹہ میں منعقدہ مذکورہ مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان پولیس کی ...
مزید پڑھیں »حیدر حسین سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن بحال ; استعفی کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کے استعفی کیس کے سلسلہ میں صدر پی ایچ ایف کی جانب سے استعفی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کردیا اورمعزز عدالت کی جانب سے فریقین کو آئیندہ پیشی پر طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنک چیمپین شپ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی.
68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنک چیمپین شپ اتوار 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی تین روزہ چمپیئن شپ میں مرد و خواتین سائیکلسٹ ایلیٹ اور جونیئر کیٹگری میں حصہ لیں گے۔ یہ بات پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے سیکرٹری جنرل ہارون جنرل کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ چیمپین شپ کی ...
مزید پڑھیں »