پشاور سپورٹس کمپلیکس کا کلائمبنگ وال،ایک کروڑ کا وال کھڑے کھڑے خراب مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ ایک کروڑ روپے کی لاگت سے بنائی گئی کلائمبنگ وال جس پرانتظامیہ نے اعتراض اٹھایا ہے ۔ دو دن قبل چود ہ اگست کے موقع پر منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں کے دوران مقابلوں کے دوران کلائمبنگ وال کے مقابلوںکے آرگنائزر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
پاکستان میں پہلی بار مکسڈ مارشل آرٹس کی ایشین چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا
پاکستان میں پہلی بار مکسڈ مارشل آرٹس کی ایشین چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ لاہور کے ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالی ایم ایم اے ایشین چیمپئن شپ میں 11 ممالک کی 12 ٹیموں نے شرکت کی ، افتتاحی میچ میں پاکستانی فائٹر ضیاء مشوانی نے بھارتی فائٹر کو ناک آؤٹ کر دیا، پاکستانی فائٹر نے بھارتی فائٹر کو ...
مزید پڑھیں »پہلی سندھ بلوچستان ٹریڈیشنل آرچری سیریز بلوچستان نے جیت لی
پہلی سندھ بلوچستان ٹریڈیشنل آرچری سیریزبلوچستان نے جیت لی کراچی اسپورٹس رپورٹر) جشن آزادی کے موقع پر پاکستان ٹریڈیشنل آرچری فیڈریشن کے زیر اہتمام 14اگست کو سندھ اور بلوچستان کے تیر اندازوں کے درمیان اپنی نوعیت کی پہلی سندھ بلوچستان ٹریڈیشنل آرچری سیریزکا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان کے تیر اندازو ں نے کامیابی سمیٹ لی۔ ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں کھیلوں کی ترقی: پنجاب یوتھ گیمز سے اولمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم تک کا سفر
پاکستان میں کھیلوں کی ترقی: پنجاب یوتھ گیمز سے اولمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم تک کا سفر غنی الرحمن پاکستان میں کھیلوں کی ترقی کا سفر ہمیشہ سے چیلنجز اور مواقع کا مرکب رہا ہے۔ قومی سطح پر کھیلوں کی ترقی کے لیے متعدد کوششیں کی گئی ہیں، لیکن گراس روٹس لیول پر ٹیلنٹ کو دریافت کرنے اور پروان ...
مزید پڑھیں »شوکت خانم کے پی سکواش ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا ؛ 150 سے زائد کھلاڑی شریک
شوکت خانم کے پی سکواش ٹورنامنٹ پشاور میں شروع‘مشیر کھیل سید فخر جہاں نے افتتاح کیا پشاور(سپورٹس رپورٹر) شوکت خانم کے پی سکواش ٹورنامنٹ گزشتہ روز پشاورکے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگیا اس میں 150 سے زائد کھلاڑی شریک ہیں چار روزہ ایونٹ میں انڈر15 ‘انڈر17 اور انڈر19 بوائز اور ویمنز ایونٹس رکھے گئے ہیں‘ اس موقع پر مشیر ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ; سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ ; تیسرے روز دو میچز کے فیصلے
سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ ; تیسرے روز دو میچز کے فیصلے ایبٹ آباد((سپورٹس رپورٹر) سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ ایبٹ آباد میں زورو شور سے جاری تیسرے روز دو میچز کے فیصلے قاضی محب ہاکی اکیڈیمی بنوں نے ایبٹ آباد ٹائیگرز کو 5/2سے جبکہ پی او ایف واہ نے صلاح الدین اولمپئن ہاکی اکیڈیمی کراچی کو شکست دے دی ...
مزید پڑھیں »آرمی چیف نے "ارشد ندیم” کی کامیابی کو پوری قوم کا فخر قرار دیدیا
آرمی چیف نے ارشد ندیم کی کامیابی کو پوری قوم کا فخر قرار دیدیا۔ (اصغر علی مبارک) پاک فوج قومی اور بین الاقوامی سطح پر کھیلوں کو فروغ دے رہی ہے اور پوری قوم کا فخر ہےاس حوالے سے پاک فوج نے ہمیشہ قومی ہیروز کو عزت دی ہے۔ جو دوسرے محکموں کے لیے بھی مثال ہے اس تناظر میں ...
مزید پڑھیں »گورنر پنجاب کی جانب سے ارشد ندیم کو 20 لاکھ اور گاڑی کا تحفہ
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پر انعامات کی بارش جاری ، گورنر پنجاب نے بھی بڑا تحفہ دیدیا۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو تحفے میں گاڑی اور 20 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا گورنر ہاؤس پنجاب میں سلیم حیدر خان نے استقبال کیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سردار سلیم ...
مزید پڑھیں »پاکستانی گولڈ میڈلسٹ "ارشد ندیم” کا سُسر سے نیا مطالبہ!
ارشد ندیم کا سُسر سے نیا مطالبہ پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میرے سُسر اتنے امیر ہیں، وہ بھینس کی جگہ 5 سے 6 ایکڑ زمین دے دیتے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اپنے سُسر کی جانب سے تحفے میں بھینس دیے جانے پر ردِ عمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »فیفا کی پاکستان کو یوم آزادی کی منفرد انداز میں مبارکباد
فیفا کی پاکستان کو یوم آزادی کی منفرد اندازمیں مبارکباد فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کو یوم آزادی پرایک منفرد انداز میں مبارکباد دی ہے۔ پاکستانی آج 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں ، اس سلسلے میں مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں جشن ...
مزید پڑھیں »