ملائیشیا میں پاکستانی مارشل آرٹسٹ کا کارنامہ، ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور دو سلور میڈل جیت لئے۔ پاکستان کے سید ابو ہریرہ شاہ اور سید ہادی جعفری نے گولڈ میڈل حاصل کئے جبکہ محمد میران اور محمد حسن نے سلور میڈلز سینے پر سجائے۔ محمد ہادی جعفری نے گولڈ میڈل میچ میں انڈونیشیا کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ کراچی یونائیٹڈ اور کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ کراچی یونائیٹڈ اور کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں گروپ اے سے کراچی یونائیٹڈ جبکہ گروپ بی سے کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ دن کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ ...
مزید پڑھیں »ناصر اقبال کو ان کی ایک اور اہم کامیابی پر مبارکباد
ناصر اقبال کو ان کی ایک اور اہم کامیابی پر مبارکباد۔ االحمداللہ!!! بنوں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ناصر اقبال نے اپنے دورہ آسٹریلیا کے آخری اور بڑے ٹورنامنٹ میں شاندار فتح کے ساتھ دورہ آسٹریلیا کا اختتام کیا ۔ ووکس ویگن بیگا اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت کر انہوں نے لگاتار پانچ میں سے چوتھا ٹائٹل جیت کر پاکستان ...
مزید پڑھیں »قازقستان میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات
ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ قازقستان میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات ہوئی ۔ پاکستان سٹرینتھ لفٹنگ فیڈریشن کے صدر عقیل جاوید بٹ کی قیادت میں ٹیم نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور ٹیم کو اسناد دیں۔ واضح رہے کہ ...
مزید پڑھیں »ناروے کپ؛ پاکستان کی انڈر-15 ٹیم کو فائنل میں شکست
انڈر 15 میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کو فائنل میں شکست ہوئی جس کے بعد اس نے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ناروے کپ 15 کا فائنل ناروے کے کلب کفم کام اوسلوکے نام رہا اس نے فائنل میں پاکستان کی ٹیم کو شکست دی، مقابلہ مقررہ وقت پر 2-2 سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ ...
مزید پڑھیں »حذیفہ شاہد نے جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی
پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ کے وانگ ژو کیو کو شکست دے کر جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔ ہفتہ کے روز کھیلے گئے فائنل مقابلے میں حذیفہ شاہد نے وانگ ژوکیو کو 6-11، 8-11 اور 4-11 پوائنٹ کے ساتھ شکست دے کر ٹائٹل جیتا اور قومی پرچم کو سربلند کیا۔ واضح رہے کہ سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 7 میں سے 5 ایتھلیٹس کا سفر تمام
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 7 میں سے 5 ایتھلیٹ کا سفر تمام ہوگیا اب صرف دو ایتھلیٹ پاکستان کے لیے امید کی کرن ہیں۔ پیرس اولمپکس پاکستان ایتھلیٹ نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا، شوٹرز اور سوئمرز کے ساتھ پاکستانی اسپرنٹر بھی پیرس اولمپکس کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئے۔ فائقہ ریاض سو میٹر دوڑ کی ہیٹ ...
مزید پڑھیں »ناروے کپ ؛ پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
ناروے کپ کے سنسنی خیز کوارٹر فائنل کے بعد پاکستان نے جرمنی کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے جرمن ٹیم کو 3-2 سکور سے شکست دی، قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے جرمنی کے خلاف میچ آخری لمحات میں گول کرکے جیت لیا۔ قومی سٹریٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم نے پندرہویں انڈر 18 ایشیئن والی بال چیمپئن شپ بحرین کے سیمی فائنل اور انڈر 18 ورلڈ چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان نے چائنیز تائیپائی کو شکست دی اور کوریا کو پہلے رائونڈ میں ہرانے کی وجہ سے پاکستان ٹیم کو دو پوائنٹس وہ بھی ملے جبکہ سپر ...
مزید پڑھیں »یوم شہداء کی مناسبت سے بنوں اور شمالی وزیرستان کے مابین والی بال میچ کا انعقاد
یوم شہداء کی مناسبت سے بنوں اور شمالی وزیرستان کے مابین والی بال کا انعقاد۔۔۔ میرانشاہ … یوم شہداء پولیس کی مناسبت سے شمالی وزیرستان میں میں بنوں اور میرانشاہ کے مابین والی بال میچ کا انعقاد کیا گیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر روخانزیب نے بطور مہمان حصوصی شرکت کی اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل میرانشاہ ، اسپورٹس منیجر ...
مزید پڑھیں »