پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی اہم کھلاڑی ملیکہ نور نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ملیکہ نور 2010 میں بننے والی پہلی پاکستان ویمن فٹبال ٹیم میں شامل تھیں اور اب تک ہونے والے ہر اہم ایونٹ میں انہوں نے بطور ڈیفینڈر پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی نمائندگی کی۔ ملیکہ نور نے مختلف ایونٹس میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
"ماہم طارق” پاکستان میں پہلی خاتون لیول 2 سائیکلنگ کوچ بن گئی ہیں
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی خواتین سائیکلنگ کوچ مس ماہم طارق نے WCC کوریا سے UCI Level-II سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریش (PCF) نے فخر کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ مس ماہم طارق، ایک سرشار اور ہنر مند ہیں اور پاکستان میں پہلی خاتون لیول 2 سائیکلنگ کوچ بن گئی ہیں، انہوں نے ورلڈ سائیکلنگ سینٹر (WCC) کوریا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز
ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں ٹیم چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے جرمنی کو 1-2 سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے عبداللہ نواز اور حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچز جیت لیے۔ عبداللہ نواز نے آسکر ہیکر کو 7-11، 2-11 اور 4-11 سے شکست دی ...
مزید پڑھیں »چیس فیڈریشن آف پاکستان کی جنرل باڈی نے صدر حنیف قریشی کو ہٹا دیا
چیس فیڈریشن آف پاکستان کی جنرل باڈی نے صدر حنیف قریشی کو ہٹا دیا اسلام آباد، 18جولائی، 2024 — شطرنج فیڈریشن آف پاکستان (CFP) کی جنرل باڈی میں اسلام آباد میں منعقدہ شطرنج فیڈریشن آف پاکستان کے جنرل باڈی اجلاس کے دوران صدر حنیف قریشی کے مواخذے کے لیے ووٹ دیا. بدانتظامی اور آئینی خلاف ورزیوں کے الزامات کی وجہ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ ؛ پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے دو میڈلز جیت لیے
پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ2024 قازقستان میں تاریخ رقم کردی، پاکستان نے دو میڈلز جیت لیے ۔ گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپئن شپ ، یو ایس ٹی کامینو گورسک قازقستان میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان سٹرینتھ لفٹنگ ٹیم کے کپتان محمد عثمان نے 85 کلو کلاس سینئر کیٹگری ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ پاکستانی ایتھلیٹس کا پہلا گروپ آج فرانس روانہ ہوگا
پیرس اولپمکس میں پاکستان کا 18 رکنی دستہ ملک کی نمائندگی کرے گا جس کا پہلا گروپ آج (جمعہ کو) فرانس روانہ ہوگا۔ پیرس کے لیے روانہ ہونے والے پہلے گروپ میں 3 شوٹرز اور 2 آفیشلز شامل ہیں۔ پاکستان کی شوٹنگ ٹیم میں کشمالہ طلعت، غلام مصطفیٰ بشیر اور گلفام جوزف شامل ہیں۔ تیراکی کی ٹیم میں جہاں آرا ...
مزید پڑھیں »پنجاب میں نئے سپورٹس کمپلیکس تعمیر کیے جا رہے ہیں، پرویز اقبال
ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں اہم اجلاس ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی سپورٹس افسران کو مکمل تعمیر ہونیوالے سپورٹس کمپلیکس کو فوری فنکشنل کرنے کی ہدایت پنجاب میں جن سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے وہاں فوری سپورٹس سرگرمیاں شروع کی جائیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب پنجاب کے جن علاقوں میں سپورٹس سہولیات نہیں ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس میں خواتین کے حجاب پر پابندی؟
فرانس نے پیرس اولمپکس میں خواتین کے حجاب پر پابندی لگا دی ہے، جس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فرانس میں کھلاڑیوں کے حجاب پر پابندی کی سختی سے مذمت کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ اولمپک گیمز میں حجاب پہننے والی ...
مزید پڑھیں »پاکستان 2025ء میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا
پاکستان 2025ء میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کریگا ساؤتھ ایشین اولمپک کونسل کے رکن ممالک نے فروری 2025ء کے اوائل میں پاکستان میں 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے انعقاد کی منظوری دیدی ہے۔ گیمز یکم یا 2 فروری 2025ء کے آس پاس شروع ہونے کی توقع ہے اسلام آباد اور لاہور بنیادی طور پر ایونٹس کی میزبانی کریں ...
مزید پڑھیں »لامین یمال کی گرل فرینڈ کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بارسلونا: اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یمال کی اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ یورو کپ 2024 میں شاندار کرکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسپین کے نوجوان فٹبالر 17 سالہ لامین یمال ان دنوں سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ لامین یمال کو ٹورنامنٹ میں شاندار کارکدگی پر یوروکپ 2024 ...
مزید پڑھیں »