پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی (اصغر علی مبارک) آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی، مچل اسٹارک کو 3 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ آسٹریلیا کے میلبرن کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار
شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران رپورٹ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو امپائرز نے مشکوک کہہ کر رپورٹ کردیا ہے۔ امپائر کی طرف سے آل راؤنڈ کے بولنگ ایکشن پر اٹھائے گئے سوال پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا ویمنز کرکٹ ٹیم فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان
پی سی بی نے ویمنز کرکٹ ٹیم فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا، پاکستان پہلی بار انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور زمبابوے کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ زمبابوے کی ویمنز ٹیم اپریل ،مئی 2026 ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی فٹسال لیول-1 کوچنگ کورس 2024 بیچ 2، لاہور میں مکمل ہو گیا
اے ایف سی فٹسال لیول-1 کوچنگ کورس 2024 بیچ 2، لاہور میں مکمل ہو گیا۔ کورس ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے ایلیٹ فٹسال انسٹرکٹر اور ایرانی قومی فٹسال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ناصر صالح کی زیر نگرانی منعقد ہوا۔ ناصر صالح نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 15 کوچز کو اپنی وسیع معلومات اور تجربات سے آگاہ ...
مزید پڑھیں »گلگت بلتستان نے انٹر لوپ قائد اعظم ٹی ٹونٹی کپ جیت لیا۔
گلگت بلتستان نےانٹر لوپ قائد اعظم ٹی ٹونٹی کپ جیت لیا۔ فائنل میں گلگت بلتستان ٹیم نے بلوچستان ٹیم کو 37 رنز سے شکست۔ ملک سیف نے 126 رنز بنائے خالد شاہ ،وقاص سعید نے 1.1 وکٹیں حاصل کی۔ فیصل آباد میں 29 اکتوبر سے 3 نومبر تک جاری تھی گلگت بلتستان ٹیم نے بلوچستان ٹیم کو 37 رنز سے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں کبڈی کے فروغ کیلئے حکومتی سرپرستی اور وسائل کی کمی سے درپیش چیلنجز کاسامنا ہے، سید سلطان بری
خیبرپختونخوا میں کبڈی کے فروغ کیلئے حکومتی سرپرستی اور وسائل کی کمی سے درپیش چیلنجز کاسامناہے، سید۔سلطان بری پشاور: رپورٹ: غنی الرحمن خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور انٹرنیشنل ریفری سید سلطان بری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کبڈی کو گراس روٹس سطح پر فروغ دینے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں، لیکن حکومتی سرپرستی اور ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا شطرنج ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے
خیبر پختونخواشطرنج ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے، عمرخان صدر اور کاسلیم سیکرٹری ،غزالہ صافی نائب صدر اور آصف سلیم فنانس سیکرٹری منتخب پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخوا چیس (شطرنج)ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے،الیکشن میں صوبے بھر کے 22 اضلاع کے نمائندوں نے شرکت کی۔ یہ انتخابات خیبر پختونخواسپورٹس ڈائریکٹیوریٹ اور چیس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر نگرانی ...
مزید پڑھیں »آل بلوچستان بابک خان گرلز/بوائز کراٹے چیمپئن شپ کامیابی سے اختتام پزیر
آل بلوچستان بابک خان گرلز/بوائز کراٹے چیمپئن شپ کامیابی سے اختتام پزیر۔ بوائز میں گولڈن برادرز مارشل آرٹس اکیڈمی نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن لیکر چیمپئین ٹرافی اپنے نام کیا، غلام علی سپورٹس کمپلیکس نے دوسری حاصل کی، اسی طرح گرلز میں غلام علی سپورٹس کمپلیکس نے پہلی جبکہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اختتامی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے چیلنج کے لیے پوری طرح تیار
پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے چیلنج کے لیے پوری طرح تیار۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پیر کے روز میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے پہلے ون ڈے کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ محمد عرفان خان اور صائم ایوب ڈیبیو کریں گے۔ میلبرن 3 نومبر۔ محمد رضوان ون ڈے انٹرنیشنل کپتان کی حیثیت سے پہلی بار پیر کے ...
مزید پڑھیں »