پی ایچ اے کا یوم آزادی پر ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے یوم آزادی پر گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایچ اے کی جانب سے یوم آزادی پر اولمپئن ارشد ندیم کی جیت کی مناسبت سے مقابلہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ایٹکنسن اور اتھاپاتھو نے آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کر لیا
انگلینڈ ٹیم کے بولر گس ایٹکنسن اور سری لنکا ویمن ٹیم کی کپتان چماری اتھاپاتھو نے آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ گزشتہ ماہ جولائی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں انگلش فاسٹ بولر گس ایٹکنسن نے بہترین بولنگ کی تھی۔ انہوں نے ٹیسٹ سیریز میں 16.22 کی اوسط سے 22 ...
مزید پڑھیں »مہران ممتاز اور سعد بیگ کا کرکٹ کا سفر ، دلچسپ گفتگو
مہران ممتاز اور سعد بیگ کا کرکٹ کا سفر۔ دونوں باصلاحیت کرکٹرز کی سرفراز احمد سے دلچسپ گفتگو۔ اسلام آباد 12 اگست۔ مہران ممتاز اور سعد بیگ دو ایسے باصلاحیت کرکٹرز ہیں جنہوں نے گراس روٹ لیول سے کرکٹ شروع کی اور اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت روشن مستقبل کا اشارہ دے رہے ہیں ۔ وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ ...
مزید پڑھیں »جشنِ آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ مرداور خواتین اسلام آباد میں جاری
جشنِ آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ مرداور خواتین اسلام آباد میں جاری ۔ اسلام آباد (نوازگوھر) اسلام آباد بی اور سندھ نے ویمنز کیٹگری میں کامیابیاں حاصل کیں ۔ جبکہ مینز کیٹگری کے دونوں میچز میں اسلام آباد بی اور اے نے اپنے حریفوں کو شکست سے دو چار کیا ۔ دوسرے دن وہمنز کیٹگری میں اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش کو ہلکی ٹیم تصور نہیں کریں گے ; کپتان شان مسعود
بنگلادیش کو ہلکی ٹیم تصور نہیں کریں گے;کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم شان مسعود (اصغر علی مبارک) کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم شان مسعود کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے بھرپور تیاری کررہے ہیں. بنگلادیش کو ہلکی ٹیم تصور نہیں کریں گے، ان کا تجربہ کار اسکواڈ ہے۔ پاکستان اپنے اسٹائل کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کھیلےگا،ایسی ...
مزید پڑھیں »ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم آل پاکستان ٹی 20 لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی پشاور کی U15 ٹیم آل پاکستان ٹی 20 لیگ کے کوارٹر فائنل میں داخل!” ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی (MiCA) پشاور کی U15 ٹیم نے واہ کینٹ میں جاری آل پاکستان U15 ٹی 20 لیگ میں اپنی پہلی 4 میچز جیت کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اس شاندار کارکردگی کے دوران MiCA پشاور ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کا افغانستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹیم کی قیادت ٹم ساؤتھی کریں گے جبکہ کین ولیمسن بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ مائیکل بریسویل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، ول اورورکے اور بین سئیرز ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم افغانستان کے خلاف ...
مزید پڑھیں »ذاتی رنجش کی وجہ سے مجھے اولمپکس میں نہیں بھیجا گیا ، نوح دستگیر
کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ ذاتی رنجش کی وجہ سے انہیں پیرس اولمپکس 2024 میں نہیں بھیجا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اولمپکس میں فیڈریشن کی سپورٹ نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن ذاتی رنجش ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم
پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گئے، اولمپک اسٹیڈیم میں شاندار تقریب سجائی گئی، سینکڑوں فنکاروں نے دلکش پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ بھی اختتامی تقریب میں شریک ہوئے۔ اسٹیڈ ڈی فرانس میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب میں مختلف ممالک کے ایتھلیٹس اپنے ملک کا پرچم تھامے شریک ...
مزید پڑھیں »کے ٹو پر زخمی ہونیوالے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق
کے ٹو پر زخمی ہونیوالے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے ۔ الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے مراد سد پارہ کی موت کی تصدیق کردی ، سکردو میں مراد سد پارہ 8 ہزار 47 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی ہوئے تھے ۔ پاک فوج نے 4 ماہر کوہ ...
مزید پڑھیں »