ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ورلڈ کپ سے باہر ہونے والی پاکستانی ٹیم کو شاہد آفریدی جیسے آل راونڈر کی ضرورت

ورلڈ کپ سے باہر ہونے والی پاکستانی ٹیم کو شاہد آفریدی جیسے آل راونڈر کی ضرورت دبئی (20 جون 2024) رواں ٹی 20 ورلڈ کپ میں سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے پاکستان کے باہر ہونے کے بعد شاداب خان اور آل راؤنڈر عماد وسیم کی کارکردگی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز اپنے افتتاحی ایڈیشن کے لئے تیار

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز اپنے افتتاحی ایڈیشن کے لئے تیار ایجبسٹن (20 جون 2024) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ کی دنیا کا ایک بڑا ایونٹ بننے کو تیار ہے۔ اس انوکھی لیگ میں ریٹائرڈ اور نان کنٹریکٹ یافتہ ایسے کھلاڑی شامل ہیں جو کرکٹ کے منظرنامے میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے منظورشدہ ...

مزید پڑھیں »

سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک

بھارت کے سابق فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ جانسن کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ اور 2 بچے شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جانسن اپنے گھر کے پاس ہی ایک اکیڈمی بھی چلا رہے تھے مگر ان دنوں ان کی صحت کچھ ٹھیک نہیں تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سپر ایٹ مرحلے کا میچ آٹھ وکٹوں سے جیت لیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے ویسٹ ا نڈیز کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ مقررہ اوورز میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو جیت کے لئے 181 رنز کا ہدف دیا، ویسٹ انڈیز ...

مزید پڑھیں »

ڈبل گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی سائیکلسٹ علی الیاس کا شاندار استقبال ہوگا ؛ پی سی ایف

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کراچی ایئرپورٹ پر پہلے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ کا استقبال کرے گے۔ حال ہی میں قازقستان میں ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں ڈبل گولڈ میڈل جیتنے والے علی الیاس نے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے لیے تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ 20 جون کو رات 11:00 بجے فلائی دبئی کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ پہنچ رئے ہیں۔ اس ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ جنوبی افریقہ نے امریکہ کو ہرا کر مسلسل پانچواں میچ جیت لیا

  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کے اوپنر کونٹین ڈی کاک جنھوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا تھا انھیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ اینٹیگا،نارتھ ساؤنڈ کے سر ویو رچرڈز اسٹیڈیم میں امریکا نے جنوبی ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز ؛ پاکستانی ٹیم سے کن 6 پلیئرز کی چھٹی؟

قومی کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی اسکواڈ کے لیے سلیکشن کمیٹی نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور کوچ جیسن گلیسپی کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلہ دیش کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ ؛ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام جاری

چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی تیاریاں۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا تعطیل کے باوجود قذافی سٹیڈیم کا دورہ۔ آپ گریڈیشن کام کا معائنہ کیا 30 جون تک دفاتر گرانے کا کام مکمل کرنے کا ٹاسک ۔ عید تعطیلات کے بعد مشینری اور مزدوروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت لاہور 19 جون۔ چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ۔۔ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن ...

مزید پڑھیں »

ولیمسن نے نیوزی لینڈ کی ون ڈے اور ٹی 20 کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ولیمسن کا نیوزی لینڈ کی ون ڈے اور ٹی 20 کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے 25-2024 کا سینٹرل کنٹریکٹ مسترد کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے بدھ کو کہا کہ اس نے اپنے بین الاقوامی کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے وائٹ بال کی کپتانی سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ اعلان ...

مزید پڑھیں »

 ٹی 20 ورلڈ کپ ، سپر ایٹ مرحلہ آج سے شروع ؛ جنوبی افریقا اور امریکا کی ٹیمیں مدمقابل

 ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، 20 میں سے 8 ٹیموں کے درمیان سپر ایٹ مرحلہ آج سے شروع ہو گا۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کا اختتام انتہائی ڈرامائی انداز میں ہوا جس میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا فائنل کھیلنے والی ٹیم پاکستان کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free