ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی ویب سائٹ تاحال اپ ڈیٹ نہیں ، مرحوم اعظم خان تاحال ویب سائٹ پر وزیراعلی براجمان مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انٹرنیٹ پر آن لائن ویب سائٹ تاحال اپ ڈیٹ نہیں ہوسکی ، https://mergedsports.kp.gov.pk/ پر آن لائن ویب سائٹ پر ابھی تک نگران وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی فہرست میں اعظم خان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ہاکی فیڈریشن میں عہدوں کی جنگ ؛ ایک فیڈریشن کے دو الگ الگ صدور منتخب
پاکستان ہاکی فیڈریشن میں عہدوں کی جنگ، تنازعات شدت اختیار کر گئے۔ ایک فیڈریشن کے دو الگ الگ صدور منتخب ، دونوں کی جانب سے اپنا انتخاب قانونی ہونے کا دعویٰ، زبوں حالی کے شکار قومی کھیل میں تنازعات کیا رخ اختیار کریں گے ، آنے والے دنوں میں واضح ہو گا۔ دو دن قبل کراچی میں ہاکی فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمیئر لیگ 2024 کا آغاز کل سے بھارت کے شہرچنائی میں شروع ہوگا
بورڈ آف کنٹرول برائے کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی ) کے زیراہتمام انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)2024 کا 17واں ایڈیشن 22مارچ سے بھارت کے شہرچنائی میں شروع ہوگا، جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورکے درمیان ایم اے چدمبرم سٹیڈیم، ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کا شیڈول جاری ؛ پاک بھارت ٹاکرا 6 جولائی کو ہوگا
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کا شیڈول جاری ،پاک بھارت ٹاکرا 6 جولائی کو ہوگا دبئی (21 مارچ 2023) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا آغاز 3 جولائی 2024 کو برطانیہ کے شہر ایجبسٹن میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت بھی مدمقابل آئیں گے جس کا ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کے حالات پر کوٸی بات نہیں کررہا ، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن شہلا رضا کی گفتگو معاملات ہاکی اور کھلاڑیوں کے مسائل کی بجاٸے صدر فیڈریشن کے مساٸل پر آگٸے ، شہلا رضا کھلاڑیوں کے حالات پر کوٸی بات نہیں کررہا ، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا معاملات درست نہیں چل رہے تھے ہم نے گزشتہ سال تک اس کو دیکھا ، شہلا رضا پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔
فیفا ورلڈکپ اور ایشیا کپ کوالیفائر میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ کے میچ میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد کے جناح گراؤنڈ میں کھیلے گئے قومی ٹیم کے اس ہوم میچ میں گرین شرٹس نے بہتر کھیل پیش کرنے ...
مزید پڑھیں »جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور 21 مارچ 2024: جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اپنے پندرہ سالہ ون ڈے کریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا۔ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا آغاز ...
مزید پڑھیں »دی ہنڈرڈ لیگ، کون کونسے پاکستانی کھلاڑی شامل ؟
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کو دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں فرنچائز نے بھاری رقم دیکر اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ لیگ کیلئے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ ہوئی، پاکستان سے محض تین پلیئیر کو 8 فرنچائزز نے پِک ...
مزید پڑھیں »فٹبال لیگ ہوگی تو تجربہ اور کھلاڑی ملیں گے ؛ فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ
پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایشیا کپ میں کوالیفائی کروانا ہے جس کے لیے مضبوط ٹیم بنانی ہوگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسٹیفن کانسٹنٹائن کا کہنا تھا کہ ایک اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ کے لیے پاکستان آنے پر خوش ہوں، امید ہے اردن ہمارے خلاف اچھی پرفارمنس نہیں دے گا۔ ...
مزید پڑھیں »افغانستان کرکٹ بورڈ سیاست سے پاک کرکٹ کا حامی ہے ؛ افغانستان کرکٹ بورڈ
افغانستان کرکٹ بورڈ ثابت قدم ہے اور سیاست سے پاک کرکٹ کا حامی ہے۔ کابل: 20 مارچ، 2024: افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے افغانستان کے خلاف ایک اور دو طرفہ سیریز ملتوی کرنے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا اور دنیا بھر میں غیر جانبدار اور سیاست سے پاک کرکٹ پر ...
مزید پڑھیں »