ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

رمضان المبارک کی آمد ، سپورٹس کے کوچز تنخواہوں کیلئے پریشان

  رمضان المبارک کی آمد ، سپورٹس کے کوچز تنخواہوں کیلئے پریشان مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے روزگاری سے متعلقہ معاملات میں رمضان المبارک کے قریب زیادہ فکرمندیاں بڑھ رہی ہیں۔ چند کوچز جنہیں سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے چار ماہ سے زائد عرصے سے تعینات کیا ہوا ہے، ان کو اب تک تنخواہ نہیں دی گئی، جبکہ دیگر ...

مزید پڑھیں »

دنیا کا خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم پھر بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل کی میزبانی سے محروم کیوں ؟

سال 2010 میں پی سی بی نے ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کو فرسٹ کلاس گراﺅنڈ قرار دیا سابق کرکٹر و کپتا ن وسیم اکرم نے ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کو پاکستان کا خوبصورت ترین گراﺅنڈ قرار دیاتھا پشاور…پاکستان کرکٹ بور ڈ نے ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کو سال 2010 فرسٹ کلاس گراﺅنڈز کا درجہ دے دیا جہاںپر چار ہزار سے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کے لیز کی مد میں کے پی حکومت کو کتنی ادائیگی کر رہی ہے ؟

  قرضے میں ڈوبا خبیر پختونخواہ ، پی سی بی ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کے لیز کی مد میں سات ہزار روپے خیبر پختونخواہ کو ادا کررہی ہیں ، قوانین کے مطابق پانچ سال بعد لیز کو چیک کرنا تھا تاہم اس معاملے پر بھی خاموشی اختیار کی گئی ، جبکہ سال 2016 کے بعد سے ادائیگی بھی نہیں کی ...

مزید پڑھیں »

کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں باؤلنگ ایرینا بنانے کا آغاز

کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں باؤلنگ ایرینا کے آغاز پر منعقدہ تقریب۔ کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں 16 کروڑ روپے کی لاگت سے باؤلنگ ایرینا بنانے کا کام شروع کردیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب یہ پروجیکٹ نجی شعبے کی شراکت سے چلایا جائے گا۔ باؤلنگ ایک مہنگا کھیل ہے، کے ایم سی مارکیٹ سے کم خرچ پر ...

مزید پڑھیں »

اٹھارویں سندھ گیمز ؛ 69 شعبوں کے گیمز کھیلے جائیں گے، چار ہزار ایتھلیٹز شامل

وزير کھيل، امور نوجوانان و ثقافت سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ کے ہمراہ اٹھارویں سندھ گیمز کا افتتاح کردیا۔ موقع پر سیکریٹری اسپورٹس سندھ حافظ عبدالہادی بلو، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کے علاوہ ایتھلیٹز اور دیگر اسپورٹ پرسنس نے شرکت کی۔ سندھ گیمز میں چار ہزار ...

مزید پڑھیں »

 ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں شریک کرکٹرز کو معاوضے مل گئے

 ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز کو معاوضے مل گئے جب کہ معاہدے کے تحت بیشتر کو 70 فیصد رقم کی ادائیگی ہو چکی ہے۔   ایچ بی ایل پی ایس ایل دنیا کی ان چند لیگز میں شامل ہے جہاں کھلاڑیوں کو معاوضوں کے معاملے میں پریشان نہیں کیا جاتا، پی سی بی نے ابتدا سے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ؛ پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 رنز سے شکست دے دی

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر پی ایس ایل 9 میں کامیابی کا کھاتہ کھول لیا۔ ایونٹ میں ابتدائی تین میچ جیت کر ہٹ ٹرک کرنے والی ملتان سلطانز کی کامیابیوں کو بریک لگ گئی۔ بابراعظم اینڈ کمپنی نے محمد رضوان کی ٹیم کو5 رنز سے شکست دے کر پہلی فتح سمیٹ لی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اگلے ہفتے پشاور میں ہوں گے

خیبرپختونخوا کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اگلے ہفتے پشاور میں ہوں گے مسرت اللہ جان پشاور: خیبرپختونخوا میں کبڈی کے کھلاڑیوں کے پاس کبڈی کے میدان میں چمکنے کابہترین موقع آگیا کیونکہ خیبرپختونخواہ کے صوبائی ٹیم کے ٹرائلز اگلے ہفتے شروع ہو رہے ہیں۔ سلیکشن کا عمل 26 فروری کو پشاور کے واحد گڑھی گراو¿نڈ میں ہوگا جس میں منتخب کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

سجاس کی نو منتخب باڈی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سجاس کی نو منتخب باڈی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا اصفہ آباد گراؤنڈ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ رفیق انجم انصاری (مرحوم) کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، سجاس کی مالی مشکلات کم کرنے کے لئے سندھ حکومت سے خصوصی گرانڈ کی سفارش کرونگا، مرتضیٰ وہاب نئی نسل میں سندھ کی ثقافت، تاریخی ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ سیریز ؛ پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں دبئی میں مدمقابل تھیں جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ بھارت کو بیٹگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 212 ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free