ٹی سی ایل پاکستان نے اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاورزلمی، اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے ساتھ اہم شراکت داری کا اعلان کر دیا لاہور،12 فروری 2024: پاکستان کی تیزی سے ترقی کرنے والی کنزیومر الیکٹرانکس کمپنی ٹی سی ایل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں تین بڑی ٹیمز،اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
قومی ہیرو سرفراز احمد کا ہاؤس آفس ایجوکیشن کا دورہ
قومی ہیرو سرفراز احمد کا ہاؤس آفس ایجوکیشن کا دورہ سابق کپتان نے جے ڈی سی کی بلا تفریق رنگ و نسل مذہب و مسلک انسانی خدمات کو سراہا کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فخر پاکستان سرفراز احمد نے جے ڈی سی کے تحت چلنے والے پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ فری اسکول ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا سجاس کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد
پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا سجاس کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد امید ہے منتخب صدر محمود ریاض اور جنرل سیکریٹری شاہد ساٹی سب کو ساتھ لیکر چلنے کی روایت کو برقرار رکھیں گے۔ امجد عزیز ملک سجاس کے عہدیداران کا بلا مقابلہ منتخب ہونا ان پر ممبران کے مکمل اعتماد کا مظہر ہے، اصغر عظیم پشاور/کراچی ; پاکستان اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »مائیکل کلارک پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل کی کمنٹری ٹیم میں شامل
مائیکل کلارک پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل کی کمنٹری ٹیم میں شامل ۔ عامر سہیل، رمیز راجہ وقار یونس ثنا میر اور عروج ممتاز بھی موجود لاہور 12 فروری۔ سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کمنٹیٹر کی حیثیت سے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وہ اسٹار کرکٹرز پر ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان۔ آئی سی سی کے ایلیٹ پینل کے چار امپائرز پینل میں شامل ۔ روشن مہاناما مسلسل نویں پی ایس ایل میں میچ ریفری لاہور، 12 فروری۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کی ٹرافی کی رونمائی کل لاہور میں ہو گی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کی ٹرافی کی رونمائی کل لاہور کے پولوگراؤنڈ میں ہو گی۔ تقریب میں پی سی بی چیئرمین محسن نقوی اور دیگر اعلی عہدیدار شرکت کریں گے، تمام ٹیموں کے کپتان اور فرنچائز مالکان بھی تقریب کا حصہ ہوں گے ، تقریب دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک جیلانی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ آرچری ایشیا نے پاکستان آرچری فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کر دی۔
ورلڈ آرچری ایشیا نے پاکستان آرچری فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کر دی۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر عارف حسن اور سیکریٹری وصال خان کے درمیان قانونی جنگ کی وجہ سے جہاں پاکستان میں آرچری گیم کو نقصان ہوا وہاں اب پاکستان کے آرچرز بین القوامی مقابلوں سے بھی محروم ہو جائیں گے، اطلاعات کے مطابق پاکستان ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس پاکستان کے زیراہتمام اور فیصل بینک کے تعاون سے میراتھن کا انعقاد
کراچی۔اسپیشل اولمپکس پاکستان (ایس او پی)کے زیراہتمام اور فیصل بینک کے تعاون سے9 ویں ایس او پی لیکسن انویسٹمنٹ یونیفائیڈ میراتھن کا انعقاد ایمار ڈی ایچ اے فیز8 پر ساحل سمندر کے قریب ہوا جس میں ہاف میرا تھن،10 کلومیٹر اور 5 کلومیٹر کی دوڑ کے ساتھ ساتھ 5 کلو میٹر،ایک کلومیٹر کی یونیفائیڈ واک اور وہیل چئیر واک بھی ...
مزید پڑھیں »خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔زون چھ وائٹس اور زون چھ ریڈ کی کامیابی۔
خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔زون چھ وائٹس اور زون چھ ریڈ کی کامیابی۔ زین انور کی شاندار سینچری۔ کراچی: ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں زون چھ وائٹس ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 519 رنز سے ہرادیا
پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 519 رنز سے ہرادیا بلاول بھٹی کی سنچری ، شاہنواز دھانی کی میچ میں 9 وکٹیں پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 519 رنز سے شکست دیدی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچ روزہ فائنل تیسرے دن ہی ختم ہوگیا، جس میں ...
مزید پڑھیں »