خُبیب خلیل کا ضلع کرک سے انڈر 19 ورلڈ کپ کا تک سفر لاہور 18 جنوری، 2024:ء بولنگ آل راؤنڈر ُخبیب خلیل کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع کرک سے ہے اور انہوں نے مختلف رکاوٹوں پر قابو پاتے ہوئے اپنا کریئر بنایا ہے اور اب ان کا مقصد پاکستان انڈر 19 ٹیم کو جنوبی افریقہ میں انڈر 19 ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
مکی آرتھر، گرانٹ بریڈبرن اور اینڈریوپٹک اپنے اپنےعہدوں سے مستعفی ہوگئے۔
مکی آرتھر، گرانٹ بریڈبرن اور اینڈریوپٹک اپنےاپنےعہدوں سے مستعفی ہوگئے۔ تینوں کو نومبر 2023 میں رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے۔ مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک جنہیں نومبر 2023 میں اپنے رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے ...
مزید پڑھیں »علی رضا ایک عظیم فاسٹ بولر بننے کے لیے پرعزم ہیں
علی رضا ایک عظیم فاسٹ بولر بننے کے لیے پرعزم ہیں لاہور 18 جنوری، 2024:ء نوجوان باصلاحیت فاسٹ بولر علی رضا کی نظریں مستقبل میں عظیم فاسٹ بولر بننے پر لگی ہوئی ہیں۔ اسی لیے وہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں ایسی پرفارمنس دکھانے کے لیے ُپرعزم ہیں جو آنے والے برسوں میں ان کے خواب کی ...
مزید پڑھیں »طویل قامت ذیشان پاکستان کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں فتح دلانا چاہتے ہیں
طویل قامت ذیشان پاکستان کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں فتح دلانا چاہتے ہیں لاہور 18 جنوری، 2024:ء فاسٹ بولر محمد ذیشان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں اپنی تیز رفتار گیندوں سے بیٹرز کو پریشان کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ انہیں اپنے 6 فٹ 8 انچ قد کا بھرپور فائدہ حاصل ہے جس کی وجہ ...
مزید پڑھیں »ایشیاء کپ فٹبال 2023; اردن ،کوریا اور عراق کی کامیابی
ایشیاء کپ فٹبال 2023کا چوتھے دن مزید تین میچوں کا فیصلہ۔ اردن ،کوریا اور عراق کی کامیابی۔ رپورٹ ; شکیل الرحمان دوحہ قطر الوکرہ کے الجنوب اسٹیڈیم میں اردن نے AFC ایشین کپ قطر ™ 2023 گروپ ای مہم کا شاندار آغاز پیر کو ملائیشیا کے خلاف 4-0 سے جیت کے ساتھ کیا۔ اردن اس فتح کا بھرپور حقدار ...
مزید پڑھیں »ارسلان ایش نے ای اسپورٹس میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
پاکستان کے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنلز 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ امریکا میں ہونے والے فائنل میں ارسلان ایش نے کوریا کے چیری بیری مینگو کو 3-1 سے ہرایا۔ سی بی ایم کے نام سے پہچانے جانیوالے کورین کھلاڑی ، پاکستانی گیمر کے سامنے ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹی20 ؛ پاکستان کی مسلسل شکست کی ہیٹ ٹرک ؛ بابراعظم کا منفرد ریکارڈ
:نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت لیا. 225 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس 179 رنز بنا سکے. کیویز کو پانچ میچر پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی میزبانی میں ڈنیڈن کی یونیورسٹی آف اوٹاوو کے اوول کرکٹ گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »دی نیکسٹ اسکول، انٹر کیمپس اسپورٹس ڈے کی رنگا رنگ تقریب کا شاندار آغاز
دی نیکسٹ اسکول، انٹر کیمپس اسپورٹس ڈے کی رنگا رنگ تقریب کا شاندار آغاز مہمان خصوصی ڈائریکٹر (KDA) نوید انور صدیقی اور سابقہ انٹرنیشنل کرکٹر سعید آزاد نےکیا۔ (HR) ہیڈ، حمزہ زکریا میں اور میرا ادارہ کھیل اور کھلاڑیوں کی سر پرستی کرتا رہے گا۔ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے، نوید انور صدیقی پڑھائی کے ساتھ غیرنصابی سرگرمیاں اسٹوڈنٹس کی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ؛ راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی جویریہ خان کے 74 رنز ناٹ آؤٹ راولپنڈی 15 جنوری 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے دن راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ نے کامیابی حاصل کر لی۔ ایوب پارک گراؤنڈ، راولپنڈی میں لاہور نے ملتان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ ملتان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف ...
مزید پڑھیں »تیرھواں رشید ڈی حبیب میموریل گالف ٹورنامنٹ 18 جنوری سے کراچی گالف کلب میں منعقد ہوگا
تیرھواں رشید ڈی حبیب میموریل گالف ٹورنامنٹ 18 جنوری سے کراچی گالف کلب میں منعقد ہوگا نمایاں گالفرز ایک کروڑ بیس لاکھ روپوں کی مجموعی انعامی رقم کے حامل ٹورنامنٹ کے منتظر کراچی 15 جنوری، 2024: بینک الحبیب کے تیرھویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز، کراچی گالف کلب میں جمعرات 18 جنوری سے ہوگاجبکہ ...
مزید پڑھیں »