یوایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی نیو جرسی ٹرائیٹن کے خلاف 55 رنز سے فتح فلوریڈا (25 اگست 2023) نیوزی لینڈ کے کوری اینڈرسن نے مورس ویل یونٹی کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے زیادہ 4 وکٹیں حاصل کیں جس سے ان کی ٹیم نیو جرسی ٹرائیٹن کو 55 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
نیو یارک واریئرز کی چوتھی فتح ، پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن مستحکم.
نیو یارک واریئرز کی چوتھی فتح ، پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن مستحکم فلوریڈا (25 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں نیو یارک واریئرز نے ٹیکساس چارجرز کو 6 رنز سے شکست دیکر مقابلے میں چوتھی فتح حاصل کرلی۔ نیو یارک واریئرز نے مقررہ 10 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز ...
مزید پڑھیں »منصفانہ کھیلوں کی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ڈیلی ویجز کوچ کی بھرتی میں شفافیت کا مطالبہ.
منصفانہ کھیلوں کی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ڈیلی ویجز کوچ کی بھرتی میں شفافیت کا مطالبہ مسرت اللہ جان کھیلوں کی کوچنگ کے دائرے میں شفافیت کو برقرار رکھنا سب سے اہم ہے خاص طور پر روزانہ اجرت والے کوچوں کی بھرتی کے عمل میںیہ بہت ضروری ہے .کھیلوں سے وابستہ ایسوسی ایشنز نے انکشاف کیا ...
مزید پڑھیں »ہاکی ایسوسی ایشن کے سید ظاہر شاہ کا افواہوں پر رد عمل.
ہاکی ایسوسی ایشن کے سید ظاہر شاہ کا افواہوں پررد عمل مسرت اللہ جان خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے اپنے ایک حالیہ بیان میں افواہوںپر رد عمل کا اظہار کیا ہے جمعہ کے روز پی ایچ ایف کے صدرکی جانب سے جاری کیے گئے احکامات میں پر سید ظاہر شاہ کا ...
مزید پڑھیں »دوسرے ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی.
پاکستان نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے افغانستان کا 301 رنز کا ہدف 49.5 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، امام الحق نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے، شاداب خان نے 48 رنز کی اننگز کھیل کر فتح ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بلائنڈ گیمز ; قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔
ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ مقابلوں میں پاکستان نے اپنے آخری راؤنڈ میچ میں انگلینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دیکر فتح حاصل کی۔ انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18 اوورز میں پاکستان کو 104 رنز کا ہدف دیا، انگلینڈ کے ایل جے سگ نے 25، ڈین نے 13 رنز بنائے جبکہ انگلش ٹیم کو اننگز کے ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے ; افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 301 رنز کا ہدف دیا.
سری لنکا میں کھیلے جا رہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں رحمان اللہ گرباز کی طوفانی بیٹنگ نے افغان ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی۔ انہوں نے 151 رنز کی یادگار اننگز کھیلی۔ افغانستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے ہیں۔ رحمان اللہ گرباز نے 151 گیندوں کا سامنا کرتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 31 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 31 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی ہدایات پر پی ایچ ایف کانگریس کی میٹنگ بلوائی گئی ہے جس میں اعتماد کا ووٹ اور بجٹ اخراجات کی منظوری کو ایجنڈا کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان ; قاسم اکرم کپتان مقرر.
ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان • قاسم اکرم کپتان مقرر، ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا ہوگا۔ لاہور،24 اگست 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر قاسم اکرم کو ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں حصہ لینے والی پندرہ رکنی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے۔19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے28 ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ‘ 30 سے زائد ٹیمیں شرکت کریں گی.
کھیلوں کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا! چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کوئٹہ کی 100 ٹیموں کا ڈراز کل بروز جمعہ ڈی جی سپورٹس کی موجودگی میں نکالا جائے گا۔ کوئٹہ : اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد محکمہ کھیل بلوچستان جو کہ کھیلوں کے مقابلے منعقد کرانے میں اپنی مثال آپ رکھتا ہے ...
مزید پڑھیں »