پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام فٹ بال میچ میں خاتون کھلاڑی کے کھیل نے تنازعہ اختیار کرلیا مسرت اللہ جان چارسدہ.. وزیراعظمپاکستان کے ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام فٹ بال فیمیل مقابلے اس وقت تنازعے کا شکار ہوگئے ہیں جب ایک خاتون ملازم کھلاڑی نے گذشتہ روز چارسدہ کے عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ فٹ بال مقابلے میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا حمزہ خان کیلئے ایوارڈ کا اعلان.
پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن نے پاکستان کو 37 سال بعد ورلڈ جونیئر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے پر کھلاڑی حمزہ خان اورپاکستان سکواش فیڈریشن کو مبارکباد دی ہے۔ فیڈریشن کے صدر اقبال ہارپر سیکرٹری محمد بابر اور خزانچی عبدالقیوم سمیت ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران نے اپنے پیغام میں اس کامیابی کوپاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر ائر چیف مارشل ...
مزید پڑھیں »پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ سے اظہار تعزیت
پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ سے اظہار تعزیت لاہور; پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر، سیکرٹری جنرل محمد بابر،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم اور تمام ممبران نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(پی ایف یو جی) کے صدر افضل بٹ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور دلی افسوس کا اظہار ...
مزید پڑھیں »ڈاکٹر نور محمد مراد کرکٹ امریکہ کے سی ای او مقرر
افغانستان کے ڈاکٹر نور محمد مراد کرکٹ امریکہ کے سی ای او مقرر ڈاکٹر نور محمد مراد افغانستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او بھی رہ چکے ہیں نور محمد مراد یو این میں بھی کام کر چکے ہیں
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کے منظور کردہ ہاکی ٹرف مسائل کا شکار
سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کے منظور کردہ ہاکی ٹرف مسائل کا شکار مسرت اللہ جان پشاور… سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کی جانب سے مکمل کیے گئے ہاکی ٹرف کے چھ منصوبے بڑے دھوم دھام سے افتتاح کرنے کے بعد اب یہ ٹرف مختلف مسائل کا شکار ہیں ان منصوبوں پرسابق وزیراعلی و ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اعظم خان نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے دوسرے میچ میں بھی رنز کے ڈھیرلگادیا
پاکستانی اعظم خان نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے دوسرے میچ میں بھی رنز کے ڈھیرلگادیا برامپٹن ; گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں پاکستانی کھلاڑی اعظم خان کی شاندار پرفارمنس جاری ہے اور اپنے دوسرے میچ میں بھی انہوں نے رنز کے ڈھیر لگادیئے۔ مسیساگا پینتھرز کی جانب سے وینکور نائٹس کے خلاف انہوں نے صرف 35 گیندیں کھیل ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر وزیراعظم شہبازشریف کی حمزہ خان کو مبارک باد
وزیراعظم شہبازشریف نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر حمزہ خان، قوم اور تمام کھلاڑیوں کو مبارک باددی ہے ۔ انہوں نے آج ایک بیان میں37 سال بعد ایک بارپھر پاکستان کو یہ اعزاز دلوانے پرنوجوان کھلاڑی حمزہ خان کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہاکہ حمزہ خان نے ورلڈ سکواش چیمپئن جان شیر خان کی انیس سو ...
مزید پڑھیں »ذہن میں تھا کہ وکٹ پر ٹھہرنا ہے یہ پلان کامیاب رہا۔ طیب طاہر
مطمئن تو زندگی میں کبھی بھی نہیں ہونا چاہیے۔ طیب طاہر میری پرفارمنس چاہیے اگرسنچری ہوتی یا ففٹی جو بھی ٹیم کے کام آئے اس کی خوشی ہے۔ طیب طاہر۔ یہی ذہن میں تھا کہ وکٹ پر ٹھہرنا ہے جتنی دیر وکٹ پر رہیں گے زیادہ سے زیادہ اسکور کرسکیں گے۔ یہ پلان کامیاب رہا۔ طیب طاہر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ ; حمزہ خان نے جان شیر خان کی یاد تازہ کر دی ۔
پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرنے میں کامیاب، حمزہ خان نے جان شیر خان کی یاد تازہ کر دی ۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ خان نے مصر کے محمد ذکریا کو1-3 کے مارجن سے واضح شکست دے دی ، فائنل کے آغاز میں ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان نے چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست دے دی۔
ازبکستان کے شہر تاشقند میں شروع ہونے والی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے چائنیز تائپے کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا۔ تمام کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے چائنیز تائپے کو 0-3 سے ہرا دیا، پاکستان نے پہلا گیم 15-25 سے جیتا، دوسرا 18-25 اور تیسرا گیم ...
مزید پڑھیں »