نظرانداز کئے جانے والے کرکٹر فواد عالم کہاں ہیں؟بڑی خبرآگئی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کی نمائندگی کے اہل نہ سمجھے جانے والے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم انگلینڈ پہنچ گئے فواد عالم لنکا شائر لیگ میں کلیتھروئے کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔فواد عالم نے روانگی سے قبل گفتگو میں کہا کہ میں مایوس نہیں اور اپنی کرکٹ جاری رکھنا چاہتا ہوں، انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں عمدہ کھیل سے ٹیم کے کام آنے کی خواہش ہے۔

error: Content is protected !!