ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

کراچی ; پہلی آل پاکستان انٹر کلبز اوپن آرچری چیمپئن شپ آج سے شروع

    پہلی آل پاکستان انٹر کلبز اوپن آرچری چیمپئن شپ کا ہفتہ سے آغاز کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلی آل پاکستان انٹر کلبز اوپن آرچری چیمپئن شپ ہفتہ سے کراچی میں شروع ہو رہی ہے جس میں پاکستان بھر سے 25سے زائد آرچری کلبز شرکت کریں گے،اس ضمن میں کیو اے اے آرچری ڈیولپمنٹ کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام سیف گارڈنگ ورکشاپ کا اہتمام

    پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام سیف گارڈنگ ورکشاپ کا اہتمام لاہور کے ینگ راوی کلب میں کیا گیا،   اس میں بچوں کے تحفظ، استحصال اور ان کے معاملات میں غفلت جیسے مسائل پر قابو پانے کیلئے موئثر حکمت عملی پر بات کی گئی،ورکشاپ کے شرکاءنے سوالات سے بھی اپنے علم میں اضافہ کیا۔   پروگرام کی ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ; سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ’ چنار واریئر نے کاغان کنگز کو 5/4 سے شکست دے دی

    سردار ریاست انٹر نیشنل ہاکی پلیئر کے زیر اہتمام جاری ہاکی ایونٹ کے میچ میں چنار واریئررز نے گلیات ٹایگرز کو نے شملہ ہائٹس کو دو صفر سے شکست دے دی میچ کے مہمان خصوصی جنرل سیکریٹری حطار انڈسٹریل اسٹیٹ سفیر اختر اعوان اورایس ایس پی ٹریفک وارڈنز عارف جاوید خان تھے انہوں نے حفیظ کو ہیٹرک کرنے ...

مزید پڑھیں »

کراچی کرکٹ کی نرسری ہے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری.

      گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی پریمئر لیگ کی تقریب میں شرکت کی۔ چیئرمین کراچی پریمئر لیگ معیز بن زاہد ، صدر کراچی پریمئر لیگ یونس خان اور جنرل سیکریٹری فواد منیر بھی تقریب میں موجود تھے۔   گورنر سندھ نے کہا کہ شہر میں کرکٹ کے فروغ کے لئے کراچی پریمئر لیگ کا پیٹرن انچیف ...

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی 20 کینیڈا ; سرے جیگورے کی جیت کے لئے پاکستانی کرکٹر افتخار اور حارث پر نگاہیں

  سرے جیگورے کی جیت کے لئے پاکستانی کرکٹر افتخار اور حارث پر نگاہیں براہمپٹن ; گلوبل ٹی 20 کینیڈا ٹورنامنٹ میں پہلی بار شرکت کرنے والی ٹیم سرے جیگوارنے پاکستانی کھلاڑیوں سے امیدیں وابستہ کرلی ہیں ۔ ٹورنامنٹ سے قبل ہیڈ کوچ لال چند راجپوت نے اپنی ٹیم پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے افتخار احمد ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز ; نیپال کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔

    ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز۔ نیپال کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ شاہنواز دھانی کی پانچ وکٹیں، طیب طاہر کی نصف سنچری کولمبو14 جولائی، 2023:   شاہنواز دھانی کی پانچ وکٹوں اور طیب طاہر کی نصف سنچری کے نتیجے میں پاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ایشیا کپ میں ٹائٹل کے دفاع کی طرف پیش قدمی جیت ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا میں بابراعظم اور امام الحق کے سیرسپاٹے ; رکشہ سواری کی تصویر شیئرکردی۔

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت سری لنکا کے دورے پر ہیں ۔ اس حوالے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے اپنی اور بابر اعظم کی رکشہ سواری کی تصویر شیئر کر دی ، جسے مداحوں نے خوب سراہا اور کچھ نے دلچسپ تبصرے بھی کیئے ۔ واضح رہے کہ آج گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

کوہاٹ فٹبال ٹورنامنٹ کپ ; عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا

    تفصیلات کے مطابق پہلا فٹ بال ٹورنامنٹ کوہاٹ ضیاء آفریدی فٹ بال گراؤنڈ شاہ جی کالونی راولپنڈی روڈ کوہاٹ میں کھیلا گیا   ،ٹورنامنٹ میں عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا،عمران ایف سی غورزئی نے سٹار جنگل خیل کو دوکے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر فائنل اپنے نام کرلیا،   عمران ایف ...

مزید پڑھیں »

محمد شہزاد نے پہلی پریذیڈنٹ پی جے اے اوپن گالف چمپئن شپ جیت لی.

    محمد شہزاد نے پاکستان ایئرفورس سکائی ویوگالف کورس لاہورمیں ہونے والی پہلی پریذیڈنٹ PGAاوپن گالف چمپئن شپ تین سنسنی خیزرائونڈزکے بعد جیت لی۔ مقابلے میں ملک بھرمیں گالف کے ایک سوپروفیشنل کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔پنجاب گالف ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ایازمسعودخان نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے۔    

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نےکوریا کے ٹریننگ کمیپ کے لئے پاکستانی دستے کا اعلان کر دیا۔

  پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کوریا میں ڈبلیو سی سی میں تربیتی کیمپ کے لیے کھلاڑیوں اور کوچ کی روانگی کا اعلان کر دیا ہے –   پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ سائیکلسٹ سید عاقب شاہ (واپڈہ) اور محسن خان (بائیکستان سائیکنگ اکیڈمی)، مسٹر سرمد شہاب کھلاڑیون ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free