ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

 وفاقی وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ نے ویمن فٹ بال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا۔

    قبل ازیں  پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیفا انٹرنیشنل ونڈو کے تحت سنگا پور کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈ لیگز  کھیلنے کے لیے این او سی جاری کرنے سے معزرت کر لی تھی۔     پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کا کہنا تھا کہ این او سی کیلئے تمام دستاویزات ایونٹ سے 6 ہفتے قبل بھیجنا ضروری ہے، بعدازاں  ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف پہلے میچ کیلئے سری لنکا نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا۔

    سری لنکا کی ٹیم میں دیموت کارون رتنے ( کپتان)، نشان مادشوکا، کسال مینڈس، اینجیلو میتھیوز، دنیش چندی مل، دننجایا ڈی سلوا، پاتھوم نسانکا، سدیرا سماراوکرما (وکٹ کیپر)، کامندو مینڈس، رامیش مینڈس، پرابتھ جے سوریا، پراوین جایا وکریما، کاسون راجیتھا، دلشان مادھوشنکا، وشوا فرنینڈو، لکسیتھا مانا سنگھے شامل ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین کی گورنر سندھ سے کراچی میں ملاقات

    اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی پاکستان کے لئے اعزاز ہے.پی ایچ ایف کوشش کرے کہ اس ایونٹ کے ایک دو میچز کراچی میں کرائے.   حیدر حسین نے کراچی میں گراس روٹ لیول مثالی کام کیا.امید ہے کہ حیدر حسین پاکستان ہاکی کا کھویا ھوا مقام واپس لانے ...

مزید پڑھیں »

اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کا آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں آغاز ہو گیا۔

      اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ میں انڈر 13 کے 25 کھلاڑی شریک ہیں۔ یہ کیمپ 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ اس سے قبل انڈر 16 کے37 کھلاڑیوں کا مریدکے کنٹری کلب میں 10 جولائی سے کیمپ جاری ہے جو 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ اینگرو کوچنگ پروجیکٹ میں شامل تمام کھلاڑیوں کی کوچنگ غیر ملکی کوچز ...

مزید پڑھیں »

 آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئر کی تازہ رینکنگ جاری کر دی

  کپتان بابر اعظم کی کھیلے بغیر ترقی، تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے۔ انجری کا شکار کیوی کپتان کین ولیمسن بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔   آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کی بھی ترقی ہو گئی، دوسرے نمبر پر آ گئے۔ سٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین اور جو رُوٹ کی تنزلی، بتدریج چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر پہنچ گئے۔ ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ; آر ایم او افضل خان سے ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات

    ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر جسمیں زاہد خان ساجد رفیق مغل شوکت حسین اور خواتین کھلاڑی کومل اور دیگر موجود تھیں اور افضل خان کو آر ایم او بننے پر مبارکباد دی ہے اور کہا کہ جس طرح پہلے افضل خان نے ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کےساتھ تعاون کی یقین دہانیکرائی اور کھلاڑیوں کے مطالبہ پر ناران تور کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں جمی برف پگھلنے لگی۔

    جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف اور بورڈ آف کنٹرول فار ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ کے درمیان آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کے سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں سربراہان کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں اتفاق ...

مزید پڑھیں »

ڈربن قلندر کو آصف علی سے امیدیں وابستہ ، ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار کی توقع

  ڈربن قلندر کو پاکستانی کھلاڑی آصف علی سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔ ٹیم کے کوچ منصور رانا کے مطابق وہ ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔ ڈربن قلندر ان 5 ٹیموں میں سے ایک ہے جو زیم ایفرو ٹی 10 لیگ میں شرکت کررہی ہے۔ ڈربن قلندرز ، قلندرز فیملی کا حصہ ہےجو پاکستان سپر لیگ ...

مزید پڑھیں »

آفریدی، مصباح سمیت 12 پاکستانی کھلاڑی یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ میں شامل

  ریلنگا، جنوبی کیرولائنا ( 12 جولائی 2023) یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن اگلے ماہ منعقد ہوگی جس میں 10 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ ٹورنامنٹ کے لئے ڈرافٹ گزشتہ دنوں ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے اسکواڈ تشکیل دیئے۔ پاکستان کے سابق کرکٹر اور کپتان شاہد آفریدی اور مصباح الحق نیو یارک واریئرز کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free