ایبٹ آباد ; آر ایم او افضل خان سے ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات

 

 

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر جسمیں زاہد خان ساجد رفیق مغل شوکت حسین اور خواتین کھلاڑی کومل اور دیگر موجود تھیں

اور افضل خان کو آر ایم او بننے پر مبارکباد دی ہے اور کہا کہ جس طرح پہلے افضل خان نے ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کےساتھ تعاون کی یقین دہانیکرائی

اور کھلاڑیوں کے مطالبہ پر ناران تور کی منظوری دی جس پر کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار کیا اور خان نے کہا کہ ٹیبل ٹینس کے فروغ کے لِے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی

 

 

error: Content is protected !!