ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

افغانستان انڈر19 نے فائنل میں پاکستان انڈر 19 کو شکست دے دی

افغانستان انڈر19 نے فائنل میں پاکستان انڈر 19 کو شکست دے دی دبئی،۔26 نومبر 2024: افغانستان انڈر 19 نے پاکستان کی ٹیم کو 21 رنز سے شکست دے دی ، آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں جاری سہہ ملکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان انڈر 19 کو افغانستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرناپڑا۔ افغانستان نے ٹاس چیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے خلاف پہلی اننگز میں 171 رنز پر آؤٹ

قائداعظم ٹرافی : پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے خلاف پہلی اننگز میں 171 رنز پر آؤٹ ۔ اویس علی اور محمد علی کی چار چار وکٹیں ۔ سیالکوٹ پہلی اننگز میں 74 رنز کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں۔ ———————– اسلام آباد 26 نومبر۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کے سہ فریقی مرحلے کے پہلے میچ کے پہلے دن پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے ...

مزید پڑھیں »

32ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ ؛ خیبرپختونخوا کی ٹیم کے ٹرائلز چار دسمبر کو پشاور میں ہونگے

32ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ ؛ خیبرپختونخوا کی ٹیم کے ٹرائلز چار دسمبر کو پشاور میں ہونگے 32 ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کی ہینڈ بال ٹیم کے ٹرائلز چار دسمبر کو پشاور یونیورسٹی ہاسٹل ٹو گراﺅنڈ پر منعقد ہونگے چیمپئن شپ 22 سے 28 دسمبر کو بہاﺅلپورپنجاب میں منعقد ہوگی ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی ڈیڈ لاک پر بریک تھرو کا امکان ، بورڈ میٹنگ 29 نومبرکو طلب

چیمپئنز ٹرافی ڈیڈ لاک پر بریک تھرو کا امکان ، بورڈ میٹنگ 29نومبر کو طلب دبئی (آئی پی ایس ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پرڈیڈ لاک پر بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا ، آئی سی سی بورڈ میٹنگ 29 نومبر کو طلب کرلی گئی، آئی سی سی ذرائع نے بتایا ہے کہ بورڈ میٹنگ ورچوئل ہوگی، ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ ۔ پاکستان نے بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو8 وکٹوں سے شکست دیکر چوتھے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنی مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی پاکستان نے مطلوبہ 146 رنز کا ہدف 12.4اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان 147 رنز پرمکمل کیا پاکستان کیجانب سے محمد صفدر نے 29 گینددں پر 41۔نعمت اللہ نے ...

مزید پڑھیں »

فاف ڈوپلیسی آئی پی ایل ٹیم سلیکشن سے متعلق بے یقینی کا شکارکیوں؟

فاف ڈوپلیسی آئی پی ایل ٹیم سلیکشن سے متعلق بے یقینی کا شکارکیوں؟ ابوظہبی : جنوبی افریقہ کے بلے باز فاف ڈوپلیسی 2024 میں ابوظی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز جو مقابلے میں مورس ویل اسمپ آرمی کی طرف سے کھیل رہے ہیں وہ پہلے ہی 4 میچز میں 2 ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹی 10: اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ کارل کرو نے ٹیم کی لچک کو بڑھایا

ابوظہبی ٹی 10:اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ کارل کرو نے ٹیم کی لچک کو بڑھایا ابوظہبی: ابوظہبی کے ٹی 10 میچ میں دو مرتبہ کی چیمپیئن دکن گلیڈی ایٹرز نے نیویارک اسٹرائیکرز کو امتحان میں ڈال دیا۔ چیلنجنگ ہدف کے باوجود ہیڈ کوچ کارل کرو نے اپنی ٹیم کی لچک کو سراہا اور ٹورنامنٹ کی تیز رفتار نوعیت میں تیزی سے ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹی 10: لیام لیونگ اسٹون نے بنگلہ ٹائیگرز کے لیے پہلی فتح اپنے نام کرلی

ابوظہبی ٹی 10: لیام لیونگ اسٹون نے بنگلہ ٹائیگرز کے لیے پہلی فتح اپنے نام کرلی ابوظہبی : بنگلہ ٹائیگرز کی جانب سے لیام لیونگ اسٹون نے 12 گیندوں پر ناقابل شکست 40 رنز کی اننگز کھیل کر بنگلہ ٹائیگرز کو سیزن کی پہلی فتح دلائی۔ انگلش بین الاقوامی کھلاڑی اس وقت کریز پر آئے جب ان کی ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

سید عاقل شاہ خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے

سید عاقل شاہ خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ کو آئندہ چار سالوں کے لئے خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن کا صدر اور نعمت اﷲ کوجنرل سیکرٹری منتخب کرلیاگیا۔ اس سلسلے میں خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن جنرل کونسل کا اجلاس سید عاقل شاہ کی زیرصدارت میں منعقدہوا جس میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگی

نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہو گی۔ پاور چیمپئن شپ ملک بھر سے س 5 ٹیمیں حصہ لے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free