شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا۔وزیراعظم میں محمد شہباز شریف نے باقاعدہ منظوری دیدی ہے ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کا معاملہ حال ہوگیا، شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات ہوگئے ،وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف نے باضابطہ منظوری دیدی گئی ۔ذرائع کاکہناہے کہ شعیب ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل جمعرات 27 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا .
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل جمعرات 27 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا، پاکستانی وقت کے مطابق میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق ٹی 20 سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز 27 اپریل سے شروع ہو گی اس ضمن ...
مزید پڑھیں »پاکستان جونیئرفٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے .
پاکستان جونیئرفٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے، مرحوم کی عمر 26 سال تھی۔ آفتاب منیر گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور مالی حالات کی خرابی کے باعث مؤثر طریقے سے اپنا علاج نہ کرا سکے، مرحوم کے سوگواران میں 6 ماہ کی بچی بھی شامل ہے۔ دنیا میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کو خبردار کر دیا .
پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے چھوٹے داماد شاہین آفریدی کو خبردار کیا ہے کہ وہ انہیں عوامی سطح پر ” سسر ” کہہ کر نہ پکارے۔ ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کے ہمراہ گپ شپ لگاتے ہوئے کہا کہ شاہین کو متنبہ کیا کہ میں دوبارہ تمہارے منہ ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو عید منانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے تیز رفتار بولر نسیم شاہ نے پاکستان کے دورے پر آئے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو عید منانے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے انہیں شیر خرما بھی کھلایا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو شیئرکی ہے جس میں نسیم شاہ مہمان کھلاڑیوں کو بتارہے ہیں کہ پاکستانی کس طرح عید مناتے ہیں اور اس ...
مزید پڑھیں »بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ "جنگ ” کے مطابق سکواڈ میں کپتان روہت شرما، شبھمن گل، چتیشور پجارا، ویرات کوہلی، اجنکیا رہانے، کے ایل ...
مزید پڑھیں »پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 194 رنز کا ہدف
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے محمد رضوان کے ناقابل شکست 98 رنز کی بدولت نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مدت میں توسیع کی منظوری دی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 22 اپریل سے ...
مزید پڑھیں »اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کے درمیان علیحدگی ؟
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کے درمیان علیحدگی کی خبریں ان دنوں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹبال کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کے درمیان تعلقات اچھے نہیں ہیں، اسٹار فٹبالر اپنی گرل فرینڈ سے ...
مزید پڑھیں »صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے ٹرف حوالگی کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے ابھی تک رپورٹ نہیں دی
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے ٹرف حوالگی کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے ابھی تک رپورٹ نہیں دی خاتون ممبر نے نے ٹرف کے رنکلز کے حوالے سے اپنے اعتراضات ڈی جی سپورٹس کو جمع کروائے ہیں،ذرائع پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے لالہ ایوب ہاکی آسٹرو ٹرف کی حوالگی کیلئے بنائے جانیوالی کمیٹی نے ابھی تک کوئی ...
مزید پڑھیں »