نیشنل گیمز: باسکٹ بال مقابلوں میں واپڈا نے سونے کا تمغہ جیت لیا

 

نیشنل گیمز: باسکٹ بال مقابلوں میں واپڈا نے سونے کا تمغہ جیت لیا

ایچ ای سی نے چاندی اور ارمی نے کانسی کا تمغہ جیتا

 

 

34ویں نیشنل گیمز میں خواتین باسکٹ بال مقابلوں میں پاکستان واپڈا نے زبردست کھیل پیش کیا اور پاکستان ارمی کو ایک اسان مقابلے کے بعد29کے مقابلے 60پواینٹس سے شکست دیکر سونے کا تمغہ جیت لیا ۔

ہایر ایجوکیشن کمیشن نے چاندی اور پاکستان ارمی نے کانسی کا تمغہ جیتا مہمان خصوصی سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی میڈم راحیلہ درانی نے تمام کامیاب ٹیموں میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

اس موقع پر انہوں نے کہا اس طرح کی کھیلوں سے ایک گلدستہ بنتا ہے تمام ملک کے کھلاڑی ایک جگہ جمع ہوتے ہے اور یک جہتی کا مظاہرہ کرتے ہے 19سال بعد یہ کھیل یہاں منقعد ہونے ہمارے لیے ایک اعزاز ہے

 

اور اس سے بلوچستان کے مرد و خواتین کھلاڑیوں کو اگے انے کا موقع ملے گا۔ واپڈا نے ا خری میچ میں
پاک ارمی کو چاروں شانے چت کیا۔ تمام چار ہاف میں واپڈا کی ٹیم چھای رہی

اور ارمی کو کسی بھی موقع پر سنبھلنے کا موقع نہیں دیا اور میچ 60-29سے جیت کر ٹرافی کے ساتھ گولڈ میڈل بھی جیتا۔

 

 

 

error: Content is protected !!