سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم کو آرام دینے سے پہلے سوچنا ہوگا کہ بابر خود کیا چاہتے ہیں، اگر انہیں لگتا ہے ہم ان کو کسی جگہ مدد دے سکتے ہیں تو ہم موجود ہیں۔ محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم محنتی ہیں، وہ بھرپور ٹریننگ کرتے ہیں، بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
سڈنی ٹیسٹ ؛ پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست، آسٹریلیا نے سیریز تین صفر سے جیت لی۔
آسٹریلیا کیخلاف نئے لڑکوں کو کھلانے کا تجربہ بری طرح ناکام ثابت ہو گیا، کینگروز نے پرتھ اور میلبرن کے بعد سڈنی ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر پاکستان کو وائٹ واش کر دیا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے تمام کھلاڑی صرف 115 رنز ہی بنا سکے، ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے لئے سپر سب اور وائلڈ کارڈ متعارف
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے لئے سپر سب اور وائلڈ کارڈ متعارف دبئی ( 5 جنوری 2024) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے سیزن 2 کے لیے سپر سب اور وائلڈ کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔ یہ دو فیچر شائقین کے لیے مزید جوش و خروش کا باعث بنیں گی ۔ ہر ٹیم کے پاس اننگز کا پہلا اوور ...
مزید پڑھیں »ار سی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔
ار سی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔ عمر ایسوسی ایٹ اور کریسنٹ بیرننگٹن ایسوسی ایٹ کی مسلسل دوسری کامیابی۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »صدیق سنز ٹینس چیمپئن شپ ڈی اے کریک کلب میں اختتام پذیر
صدیق سنز ٹینس چیمپئن شپ ڈی اے کریک کلب میں اختتام پذیر ہوئی۔ جناب راجہ شہباز، سی ای، اوشین مال مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تمام ایونٹس کے ونر اور رنر اپ میں شاندار کرسٹل ٹرافیاں تقسیم کیں۔ راجہ شہباز (اسپانسرز) نے کراچی ٹینس ایسوسی ایشن اور ڈی اے کریک کلب کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مستقبل میں ...
مزید پڑھیں »عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا.
آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے سڈنی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر عامر جمال نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ وہ آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگز میں پچاس سے زائد رنز اور چھ وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ کا تیسرا روز، آسٹریلیا 299 پر آئوٹ، عامر جمال ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس کی اوپن ائیر جیم کی متعدد مشینیں خراب ، پرسان حال کوئی نہیں
پشاور سپورٹس کمپلیکس کی اوپن ائیر جیم کی متعدد مشینیں خراب ، پرسان حال کوئی نہیں مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خطیر لاگت سے تعمیر کیے گئے اوپن ایئر جم کی کئی مشینیں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے نئے ٹھیکیدار نے اکھاڑ دی ہیں۔ تاہم، ان کو دوبارہ انسٹال کرنے کا اہم قدم ابھی اٹھایا جانا باقی ہے، جس ...
مزید پڑھیں »تیسرے ٹسٹ میچ کا دوسرا روز بارش کے باعث وقت سے پہلے ختم ؛رپورٹ شکیل الرحمان
تیسرے ٹسٹ میچ کا دوسرا روز بارش کے باعث وقت سے پہلے ختم پاکستان کے بولرز نے دونوں اوپنرز اوٹ کیے اسٹریلیا نے پہلی اننگز میں دو وکٹ پر 116 رنز بنایے تھے رپورٹ شکیل الرحمان; سڈنی ٹسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل بارش اور خراب روشنی کے باعث ختم کردیا گیا اس وقت آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان.
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے مینز کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں میں نیوزی لینڈ کےمارک چیپمین، یوگنڈا کے ایلپیش رامجانی، زمبابوے کے سکندر رضا اور بھارت کے سوریا کمار یادیو شامل ہیں۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کرکٹ قوانین میں مزید تبدیلیاں!
نئی پلیئنگ کنڈیشن کے مطابق آن فیلڈ امپائر کی جانب سے اسٹمپ کی اپیل ہوئی تو ٹی وی امپائر کیچ کی جانچ نہیں کرسکے گا، کیچ کے لیے الگ سے ریویو لینا ہوگا۔ آئی سی سی نے کن کشن کا قانون بھی مزید واضح کردیا ہے۔بولنگ کے دوران کن کشن کی وجہ سے معطل کھلاڑی کے متبادل کو بولنگ کی ...
مزید پڑھیں »