#sports linkpk
-
ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستانی کھلاڑی ندا ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
پاکستان کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل کرنے والی بولر بن گئیں۔ ندا ڈار نے آسٹریلیا کی میگن شوٹ کی 136 وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ ویمنز نے...
Read More » -
محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین سے ملاقات
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین سے اہم ملاقات چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چیئرمین پی سی بی کا پرتپاک خیرمقدم کیا ۔ آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔...
Read More » -
آئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ نیپال،کینیڈا اور عمان کے اسکواڈز کا اعلان ہو گیا
آئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مزید تین ممالک نے اپنے اپنے اسکواڈز کے اعلان کر دیے ہیں میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ آئندہ ماہ یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں شروع...
Read More » -
افغانستان فٹسال ٹیم نے ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا
افغان ٹیم نے آج صبح ایشیا کپ کے پلے آف راؤنڈ میں کرغزستان کو 3-5 سے شکست دے کر فٹسال ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب افغان ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرے گی۔...
Read More » -
بھارتی کرکٹ اسٹار وراٹ کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر امپائرز پر برہم
بی سی سی آئی نے کولکاتا نائٹ رائڈرز کے خلاف میچ میں آؤٹ دینے کے بعد میدان پر امپائروں سے توتو میں میں کرنے والے آر سی بی کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی پر بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے۔ رائل چیلنجرز...
Read More » -
دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا.
دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا، قومی ٹیم نے 91 رنز کا ہدف 12 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ بابر اعظم 14، محمد رضوان ناٹ آؤٹ 45، اور محمد عرفان...
Read More » -
ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 11 اپریل سے امریکی ریاست جارجیا میں شروع ہوگا۔
ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 11 اپریل سے امریکی ریاست جارجیا میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 2024 کا 88 واں ایڈیشن اور 2024 میں منعقد...
Read More » -
انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل پنجاب کالج نے اپنے نام کرلیا۔
رمضان انٹرکالجیٹ ٹورنامنٹ پنجاب کالج نے اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ شب رمضان انٹرکالجیٹ کا فائنل میچ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور پنجاب کالج کے درمیان کھیلا گیا جہاں پی جی سی نے جی سی یو کو دلچسپ...
Read More » -
امپائر شاہد اسلم پاکستان کرکٹ بورڈ کے امپائرنگ پینل میں شامل ہو گئے۔
امپائر شاہد اسلم پی سی بی لیول ٹو کا کورس کرنے اور امتحان پاس کرکے پاکستان کرکٹ بورڈ کے امپائرنگ پینل میں شامل ہو گئے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آٹھ سالوں سے مسلسل کراچی امپائرنگ ایسوسی ایشن کے ساتھ...
Read More » -
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے عماد وسیم ، محمد عامر،بابراعظم اور شاداب خان کے نام زیر غور
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے عماد وسیم, محمد عامر,بابراعظم , شاداب خان کے نام زیر غور ........ ( اصغر علی مبارک ) نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ آرمی اسکول...
Read More »