کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے عباس آفریدی نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے ہوش ٹھکانے لگا دیے۔ گلوبل ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم مونٹیریال ٹائیگرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے عباس آفریدی نے وینکوور کیخلاف ہیٹ ٹرک سمیت 5 وکٹیں حاصل کرلیں۔ عباس آفریدی نے کوربن بوش، رسی ون ڈرڈسن اور نجیب ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ ; پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔
ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے بریمنیس کلب کو 2-0 سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے یہ گول عابد علی اور عبدالوہاب نے سکور کیے۔ بریمنیس کلب سے جتینے کے بعد آج پاکستان فائنل میں سولا فٹبال کلب سے مقابلہ کرے گا۔
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹرز کے لیے دو روزہ کمیونیکیشن ورکشاپ کا اختتام،بائیس خواتین کرکٹرز کی شرکت.
خواتین کرکٹرز کے لیے دو روزہ کمیونیکیشن ورکشاپ کا اختتام،بائیس خواتین کرکٹرز کی شرکت لاہور 4 اگست،2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام خواتین کرکٹرز کے لیے کمیونیکیشن ورکشاپ جمعرات کے روز اختتام کو پہنچا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ اس ورکشاپ میں بائیس خواتین کرکٹرز نے شرکت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس ورکشاپ کے انعقاد ...
مزید پڑھیں »تربت ‘ گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق ، جبکہ 6 کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔
تربت گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق ، جبکہ 6 کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے پسنی ائیرپورٹ کراس کے قریب گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق جبکہ 6 دیگرکھلاڑی زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق کھلاڑی پسنی میں آل مکران ٹورنامنٹ میں حصہ ...
مزید پڑھیں »بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر نوابزادہ میر ہارون خان رئیسانی کوئٹہ میں شہید ہوگئے۔
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر نوابزادہ میر ہارون خان رئیسانی کوئٹہ میں شہید ہوگئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر،سیکریٹری جنرل حیدر حسین،پی ایچ ایف وائس پریذیڈنٹ جنرل ر طارق حلیم سوری،اولمپیئن سمیع اللہ,اولمپیئن کلیم اللہ خان،اولمپیئن حنیف خان، اولمپیئن شہناز شیخ،اولمپیئن سلیم ناظم، اولمپیئن، اولمپیئن ناصر علی ، اولمپیئن توقیر ڈار,اولمپیئن ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے ان کے داماد عارف سعید نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی، اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ داماد عارف سعید کے مطابق مرحوم اعجاز بٹ نے8 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کی شاندار کارکردگی نے میچ کا پانسہ پلٹا ; بابراعظم
نسیم شاہ کی شاندار کارکردگی نے میچ کا پانسہ پلٹا ، بابراعظم کولمبو ; سری لنکا پریمیئر لیگ 2023 میں کولمبو اسٹرائیکرز کے اپنے دوسرے میچ میں بی لو کینڈی کے خلاف اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنانے کے بعد اسٹرائیکرز نے نسیم شاہ اور متھیشا پتھیرانا کی ...
مزید پڑھیں »جی ٹی 20 کینیڈا میں وسیم کی جارحانہ بیٹنگ سے مانٹریال ٹائیگرز کامیاب.
جی ٹی 20 کینیڈا میں وسیم کی جارحانہ بیٹنگ سے مانٹریال ٹائیگرز کامیاب برامپٹن ; مانٹریال ٹائیگرز نے ٹورنٹو نیشنلز کو 23 رنز سے شکست دیدی پچ گیلی ہونے کے سبب میچ کا آغاز تاخیر کا شکار ہوا ۔ کرس لین اور محمد وسیم نے 63 رنز کی شراکت میں شاندار اسٹروک کھیل کر مانٹریال ٹائیگرز کو بڑی ...
مزید پڑھیں »قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےدوسرے میچ میں اورول کلب کو1-2 سے شکست دی۔
ناروے میں جاری اوسلو کپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا میچ جیت لیا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےدوسرے میچ میں اورول کلب کو1-2 سے شکست دی۔ تیسرے میچ میں پاکستان اسٹرٹ چاٸلڈ ٹیم کل ایکشن میں نظر آٸے گی ۔ قومی ٹیم نے پہلا میچ 11-1 سے جیتا تھا۔
مزید پڑھیں »ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ; 15 اگست سے ایوب پارک ماڑی پیٹرولیم ہاکی سٹیڈیم میں ہوگا.
اگلے ماہ 15 اگست تا 21 اگست تک جاری رہنے والا ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ کی تیاریوں کے حوالے سے ایوب پارک ماڑی پیٹرولیم ہاکی سٹیڈیم میں میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین ,ہاکی لیجنڈ شہباز احمد سینئر,ماڑی پیٹرولیم کے ڈائریکٹر سپورٹس کرنل یامین, اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرہٹری ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »