قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےدوسرے میچ میں اورول کلب کو1-2 سے شکست دی۔

 

ناروے میں جاری اوسلو کپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا میچ جیت لیا۔

 

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےدوسرے میچ میں اورول کلب کو1-2 سے شکست دی۔

 

تیسرے میچ میں پاکستان اسٹرٹ چاٸلڈ ٹیم کل ایکشن میں نظر آٸے گی ۔

قومی ٹیم نے پہلا میچ 11-1 سے جیتا تھا۔

 

 

 

error: Content is protected !!