آسٹریلیا نے انڈیا کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں 209 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 444 رنز کے ٹارگٹ کے تعاقب میں انڈین ٹیم 234 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس سے قبل انگلینڈ کے تاریخی اوول گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
کیلیفورنیا کپ فاؤنڈیشن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپئن لوڈائی زلمی کی ٹیم رہی
سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کیلیفورنیا کپ کا معیار بہترین تھا کھیلنے کا دل بھی بہت چاہ رہا تھا جس طرح کی کرکٹ سڑکوں اور سیمنٹ وکٹ پر کھیلتے رہے ہیں۔امریکہ میں ایسا نہیں یہاں میٹنگ پر کھیلی جاتی ہے جو دکھنے میں آسان لگتی ہے لیکن کھیلنے میں مشکل ہوتی ہے۔ کیلیفورنیا کپ ...
مزید پڑھیں »کراچی پریمئر لیگ کروانے کااعلان کردیا گیا
کراچی (آئی این پی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے لیجنڈ کرکٹر یونس خان کے ساتھ کراچی پریمئر لیگ کے سلسلہ میں گورنر ہاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پریمئر لیگ اس سال منعقد کی جائے گی، اس سے مقامی کرکٹر کی صلاحیتوں کو ابھارنے میں مدد ملے گی، جبکہ یونس خان کی موجودگی اسے ایک ...
مزید پڑھیں »ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ، تھائی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا۔
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ، تھائی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا۔ جیونجو، جنوبی کوریا (سپورٹس لنک) ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو 34-68 سکور سے ہرا دیا ہے۔ گزشتہ روز جیونجو میں چیمپئن شپ کے کھیلے گئے دوسرے روز کے پہلے میچ میں تھائی لینڈ نے ...
مزید پڑھیں »دُنیائے فٹ بال کے سٹار کھلاڑی لیونل میسی کو چین کی پولیس نے رہا کردیا۔
دُنیائے فٹ بال کے سٹار کھلاڑی اور ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کو چین کی پولیس نے حراست میں لیا اور تفتیش کے بعد رہا کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق میسی کو چین کی سرحدی پولیس نے ویزے کی وجہ سے حراست میں لیا تھا۔ حراست میں لینے کے بعد پولیس نے معروف فٹبالر سے تفتیش بھی ...
مزید پڑھیں »ورکڈ کپ جیتیں، ورلڈٹیسٹ چیمپیئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے ; ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہاہےکہ کوشش ہے کہ ورکڈ کپ جیتیں، ورلڈٹیسٹ چیمپیئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے. اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا جب کہ کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے میں ٹرینگ کا آغازکردیا۔ کیمپ میں بیٹرز کو بھی مدعو کیاگیا جن کی مختلف سیشنز ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ; آسٹریلیا کا فائنل میں بھارت کو جیت کیلیے 444 رنز کا ہدف
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے 270 رنز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر اننگز ڈیکلیئر کردی اور بھارت کو جیت کیلئے 444 رنز کا ہدف دیدی اوول کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ کرکٹ پر عالمی حکمرانی کی جنگ جاری ہے جس میں اب تک آسٹریلیا کی گرفت مضبوط نظر آرہی ہے، میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »پشاور… ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم ، تعمیرات کیلئے فنڈز نہیں لیکن ڈائریکٹروں کی بھرتی جاری
ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم ، تعمیرات کیلئے فنڈز نہیں لیکن ڈائریکٹروں کی بھرتی جاری انٹرنیشنل معیار کے رنگ لائٹس کیلئے صوبائی حکومت کے پاس پیسے نہیں ، اگلے ایک سال میں کا م مکمل ہونے کا امکان پشاور…پشاور شہر کے واحد کرکٹ گراﺅنڈ ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں تعمیراتی کام تاحال فنڈز کی کمی کی وجہ سے ...
مزید پڑھیں »پشاور.. سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، من پسند افراد کی مختلف جگہوں پر تعیناتیوں کیلئے غیر قانونی پروموشن کا انکشاف
سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، من پسند افراد کی مختلف جگہوں پر تعیناتیوں کیلئے غیر قانونی پروموشن کا انکشاف اے سی آر متعلقہ افسران سے دستخط بھی نہیں کئے گئے مگر سابق ڈی جی سپورٹس کے آخری تین ماہ میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں بھی تعیناتیاں کی گئی ، رپورٹ پشاور…صوبائی وزارت سپورٹس میںپابندیوں کے باوجود ...
مزید پڑھیں »کراچی; ٹیو لی بیل اسپورٹس پرو ایوارڈز“ کا انعقاد، معذور کھلاڑی بھی شامل.
ٹیو لی بیل اسپورٹس پرو ایوارڈز“ کا انعقاد، معذور کھلاڑی بھی شامل. ایوارڈز کا مقصد صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے، سی ای او نعمان بخاری. کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس فار آل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قومی و بین الاقوامی سطح پر نام پیدا کرنے والے کھلاڑیوں اور مختلف شخصیات کو ایوارڈز رواں ماہ کراچی کے ...
مزید پڑھیں »