ٹیگ کی محفوظات : sports news

چین میں کھیلوں کی ترقی کیلئے حکومتی پالیسیاں اور اقدامات

چین میں کھیلوں کی ترقی کیلئے حکومتی پالیسیاں اور اقدامات رپورٹ ; غنی الرحمن گزشتہ کئی دہائیوں سے ہمسایہ ملک چین کھیلوں کی ترقی میں مسلسل اہم پیش رفت کی ہے اور مزید اقدمات بھی کرہے ہیں، جو حکومتی پالیسیوں، اسٹریٹجک سرمایہ کاری اور بڑھتی ہوئی عوامی دلچسپی سمیت مختلف کاوشوں کا نتیجہ ہے ۔ چین کی کھیلوں کی ترقی ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں کھیلوں کے جوش و خروش کے درمیان عبیداللہ خان ایک نوجوان ٹیلنٹ کے طور پرابھر کر سامنے آیا

ہلچل سے بھرے شہر پشاور میں کھیلوں کے جوش و خروش کے درمیان عبیداللہ خان ایک نوجوان ٹیلنٹ کے طور پرابھر کر سامنے آیا ہے، رپورٹ ; غنی الرحمن   ہلچل سے بھرے شہر پشاور میں کھیلوں کے جوش و خروش کے درمیان عبیداللہ خان ایک نوجوان ٹیلنٹ کے طور پرابھر کر سامنے آیا ہے، جس نے مشکلات کا مقابلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے پہلے سائیکلنگ گولڈ میڈلسٹ علی الیاس کا کراچی میں شاندار استقبال

پاکستان کے پہلے سائیکلنگ گولڈ میڈلسٹ علی الیاس کا کراچی میں شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے پہلے گولڈ میڈلسٹ علی الیاس کا گزشتہ رات کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس جشن میں سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی انتظامیہ، کوچز، کھلاڑی، سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اراکین اور اس کے پرجوش پرستاروں سمیت ایک بڑا ...

مزید پڑھیں »

نیرج گویت کو بگ باس او ٹی ٹی میں شمولیت کی دعوت

نیرج گویت کو بگ باس او ٹی ٹی میں شمولیت کی دعوت دبئی (21 جون 2024) بھارتی باکسر اور ڈبلیو بی سی ایشیا ٹائٹل ہولڈر نیرج گویت کو بگ باس او ٹی ٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی اور نیرج اپنے ناظرین کو محظوظ کرنے کے لئے تیار ہیں۔ باکسنگ پروفیشنل رنگ کے علاوہ متعدد میوزک ویڈیوز میں بھی ...

مزید پڑھیں »

 ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ 27 جون سے سری لنکا میں شروع ہو گی

 ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ 27 جون سے سری لنکا میں شروع ہو گی۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں جو کہ ورلڈ تھروبال فیڈریشن کے صدر بھی ہیں نے بتایا کہ ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے تعلیمی اداروں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا یہ چیمپئن شپ 30 ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ فٹ بال میں اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی

یورو کپ فٹ بال میں اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی، اسپین کو برتری کھیل کے 55 ویں منٹ میں ملی۔ اٹلی کے کھلاڑی ریکارڈو کیلافیوری نے گیند اپنے ہی جال میں پہنچادی۔ اسپین کی اون گول کی برتری کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔ اٹلی کے کھلاڑی ریکارڈو کیلا فیوری نے گیند اپنے ہی جال ...

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ ؛ کمشالہ طلعت نے گولڈ،گلفام جوزف نے سلور میڈلز جیت لیے

 پاکستان کی کمشالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا، گلفام جوزف کے حصے میں سلور میڈل آیا۔ بنکاک میں جاری ایونٹ میں کشمالہ طلعت نے 25 میٹر پسٹل میں اپنی برتری ثابت کرکے ملک کا نام روشن کیا، ان کا مجموعی اسکور 575 رہا۔ ایشین گیمز کی برانز میڈلسٹ کمشالہ طلعت جکارتہ ایشین ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں شفافیت کے خدشات بے نقاب

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں شفافیت کے خدشات بے نقاب مسرت علی جان پشاور – اکتوبر 2023 میں معلومات کے حق (آر ٹی آئی) کی درخواست کے ایک سال بعد خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے اندر شفافیت کے مسائل سامنے آئے ہیں۔ مختلف اضلاع میں کھیلوں کے سازوسامان کی تقسیم اور کلب کی رجسٹریشن سے متعلق اہم اعداد و شمار نامعلوم ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش نے کھلاڑیوں کی پریکٹس ختم کردی

پشاور سپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش نے کھلاڑیوںکی پریکٹس ختم کردی مسر ت اللہ جان پشاور صدرمیں واقع صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام پشاورسپورٹس کمپلیکس، جو کبھی خواہشمند کھلاڑیوں کے لیے کھیلوں کی سرگرمیوں کی آماجگاہ ہوا کرتا تھا، اب خاموش اور نظر انداز ہو کر بیٹھا ہے، اس میں جاری بحالی کے کام نے فٹ بال اور ...

مزید پڑھیں »

ڈبل گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی سائیکلسٹ علی الیاس کا شاندار استقبال ہوگا ؛ پی سی ایف

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کراچی ایئرپورٹ پر پہلے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ کا استقبال کرے گے۔ حال ہی میں قازقستان میں ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں ڈبل گولڈ میڈل جیتنے والے علی الیاس نے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے لیے تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ 20 جون کو رات 11:00 بجے فلائی دبئی کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ پہنچ رئے ہیں۔ اس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free