ٹیگ کی محفوظات : sports news

34ویں نیشنل گیمز; جوڈو میں آرمی نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر) ،34ویں نیشنل گیمز جوڈو میں آرمی نے گولڈ کےمیڈل اپنے نام کرکے پیلی ہوزیشن حاصل کرلی جبکہ ایچ ایسی ایک گولڈ میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی   تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز میں جوڈو کے مقابلوں میں کھلاری اپنےبجوہر دکھا رہے ہیں مردوں کے50کلو گرام کیٹگری میں آرمی نے گولڈ واپڈا نے چاندی ایچ ای ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس ، ایجوکیشن اینڈ کلچر کونسل کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف کراچی میں لیبر ڈے اسپورٹس فیسٹیول کامیاب انعقادِ ۔

  پاکستان اسپورٹس ، ایجوکیشن اینڈ کلچر کونسل کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف کراچی میں لیبر ڈے اسپورٹس فیسٹیول کامیاب انعقادِ ۔ یوم آزادی فیسٹیول میں بیرون ملک کی ٹیمیں بھی شرکت کے گی۔ سید اسرار الحسن عابدی ۔ ڈائریکٹ آف فزیکل ایجوکیشن کراچی یونیورسٹی آئندہ بھی کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور تعاون کرے گا۔ راشد قریشی ۔ آئندہ مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ڈی آئی خان کے انتخابات مکمل ہوگئے

    ُریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ڈی آئی خان کے انتخابات مکمل ہوگئے    ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ڈی آئی خان کے انتخابات مکمل ہوگئے آئندہ چار سال کیلئے انور کمال برکی چیئر مین محمد عارف قریشی صدر اور واحد بخش جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، ڈئی آئی خان سپورٹس کمپلیکس کے ریجنل سپورٹس آفیسرکے زیر نگرانی ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

اسفندیار خٹک نیشنل گیمز میں چھٹی نہیں کرتے تھے’ سید عاقل شاہ

  ڈی جی سپورٹس خالد خان کی چیف ڈی مشن ہونے پر صحافی کا ذومعنی سوال سید عاقل شاہ نے صحافی کی ڈی جی سپورٹس سے بہترین تعلقات کاذکر بھی کیا ، اسفندیار خٹک نیشنل گیمز میں چھٹی نہیں کرتے تھے   پشاور..سابق وزیر کھیل خیبر پختونخواولمپک ایسوسی ایشن کے صدر اور باکسنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید عاقل شاہ ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس بلوچستان کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے’ بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن .

  عرصہ دراز سے سیٹ پر براجمان ڈی جی سپورٹس کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا ایک اہم اجلاس صدر ایاز خان کے زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں اراکین اور عہدیداروں نے ایک کثیر تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں اس امر پر اپنے شدید ترین تحفظات کا اظہار کیا ...

مزید پڑھیں »

ڈینگ لیرن نے 17 ویں عالمی شطرنج چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا .

   قازقستان میں ہونیوالے شطرنج 2023 کے عالمی مقابلے میں چینی شہری ڈنگ لیرن نے دنیا بھر کے کھلاڑیوں کو شکست دے دی۔   روسی نژاد ایان نیپو منیاچی کیخلاف کانٹے دار میچ کے بعد ڈینگ لیرن نے 17 ویں عالمی شطرنج چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کیا، 30 سالہ ڈینگ نے تیز رفتار شطرنج کا پلے آف 1.5 پوائنٹس ...

مزید پڑھیں »

قطر کے شیخ جاسم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کیلئے کھیلوں کی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین بولی لگادی۔

  قطری بینکر شیخ جاسم بن حمد الثانی اور برطانوی ارب پتی جم ریٹکلف نے  فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کے لیے اپنی تیسری اور آخری پیشکش کردی ہے۔ شیخ جاسم اور  ریٹکلف کے درمیان کلب کی خریداری کیلئے جنگ چل رہی ہے،  یہ جوڑی گلیزر فیملی سے پریمیئر لیگ کلب خریدنے کے لیے اہم دعویدار بن کر ابھری ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں تو اولمپک کا نام و نشان ختم ہو چکا ہے’ جان عالم .

 بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے اپنے ایک بیان میں حیرت کا اظہار کیا ہے کہ قومی گیمز کوئٹہ میں منعقد ہونے جا رہے ہیں، یہ کھیل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کئے جائیں گے، مگر یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ بلوچستان میں تو اولمپک کا نام و نشان ختم ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں خواتین ریسلر بھی محفوظ نہیں .

  بھارت میں خواتین ریسلر بھی محفوظ نہیں رہیں اور انہیں فیڈریشن کے صدر کی جانب سے بھی ہراسانی کا سامنا ہے لیکن مقدمہ درج نہیں ہو رہا انڈین کرکٹرز نے بھی آواز اٹھا دی۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق مودی کے بھارت میں ریسلر خواتین بھی محفوظ نہیں رہیں۔ انہیں فیڈریشن کے صدر کی جانب سے ہراسائی کا ...

مزید پڑھیں »

تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔

  پاکستانی ناقابل شکست باکسر تیمور خان نے بینکاک میں سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا۔ تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔ تیمور خان پاکستان کا پہلا ایشین چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد، پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان کا پہلا ورلڈ باکسنگ کونسل ( WBC ) کانٹینٹل ہیوی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free