واپڈا کے محمد سلمان نے بخاریسٹ، رومانیہ میں منعقدہ آئی ایف بی بی ٹائیگر کلاسک ڈائمنڈ کپ 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ ان کی اس کامیابی پر پاکستان بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ اور فٹنس فیڈریشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کر لی
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرے میچ میں جاپان کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ کھیل کے دسویں منٹ میں پاکستانی کھلاڑی ندیم احمد نے پہلا گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔ کھیل کے دوسرے کواٹر میں قومی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس فیڈریشنز کو دیئے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری
پاکستان سپورٹس بورڈ ( پی ایس بی ) نے گزشتہ 5 سال کے دوران مختلف فیڈریشنز کو دیئے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے مالی سال 2019/20 سے لے کر مالی سال 2023/24 تک کے فنڈز کی تفصیلات جاری کیں جس کے مطابق مختلف فیڈریشنز اور ایتھلیٹس کو ایک ارب سے زائد کے فنڈز دیئے ...
مزید پڑھیں »تیراندازی، تاریخ سے عالمی کھیل تک کا سفر اور پاکستان میں اس کی مقبولیت”
تیراندازی، تاریخ سے عالمی کھیل تک کا سفر اور پاکستان میں اس کی مقبولیت” غنی الرحمن تیراندازی (ارچری) کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے اور اس کا آغاز ابتدائی انسانوں سے جڑا ہوا ہے، جو شکار اور جنگ کے دوران تیر اور کمان کا استعمال کرتے تھے قدیم تہذیبوں میں، خصوصاً مصر، چین، اور ہندوستان میں، تیراندازی کو مہارت اور ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ 21 ستمبر کو منعقد ہوگی
خیبرپختونخوا گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ 21ستمبرکو منعقد ہوگی، جہاں پرصوبائی کھلاڑی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے پشاور(سپورٹس لنک) آل خیبرپختونخوانٹرڈویڑن پاکستان گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ کا انعقاد 21 ستمبر سے پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کیا جائے گا۔ پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن (PGTF) اور خیبرپختونخوا گلوبل تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اس چمپئن شپ کو صوبے بھر ...
مزید پڑھیں »دوسرا آرایم آئی اسپاسکی شطرنج کلب رپیڈ ٹورنامنٹ جمال ناصر نے جیت لیا
پشاور میں دوسرا آرایم آئی اسپاسکی شطرنج کلب رپیڈ ٹورنامنٹ جمال ناصر نے جیت لی، جبکہ خیبرپختونخوا کی شطرنج میں نئی پیشرفت کی پشاور(سپورٹس لنک) رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ (RMI) میں منعقد ہونے والا دوسرا آرایم آئی اسپاسکی شطرنج کلب رپیڈ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اس شاندار ایونٹ میں جمال ناصر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا جو جٹسو انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ، پشاور نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
خیبرپختونخوا جو جٹسو انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ، پشاورنے پہلی پوزیشن حاصل کرلی خیبرپختونخوا جو جٹسو انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ 6 ستمبر 2024 کو مردان میں منعقد ہوا جس میں پشاور ڈویژن نے پہلی پوزیشن حاصل کی اس چیمپئن شپ میں تمام صوبوں سے کثیر تعداد میں فائٹرز نے حصہ لیا اس ایونٹ کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر مردان محترمہ شگفتہ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی پیرا ایتھلیٹ "حیدر علی” وطن واپس پہنچ گئے
پاکستانی پیرا ایتھلیٹ حیدر علی کا پیرس 2024 پیرالمپکس گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے بعد منگل کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے پر استقبال کیا گیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے عہدیداران اور نیشنل پیرا اولمپک کمیٹی کے اراکین نے چیمپئن کا ملک واپسی پر پرتپاک استقبال کیا۔ حیدرعلی کے متاثر کن کیریئر میں متعدد تمغے شامل ہیں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم وطن پہنچ گئی
ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم وطن پہنچ گئی، جہاں ورلڈ چیمپئن عفان سلمان سمیت پوری ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کی فاتح پاکستان ٹیم سری لنکا سے وطن واپس پہنچ گئی، جناح ٹرمینل کراچی پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ایئرپورٹ پر پاکستان زندہ باد کے نعرے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ نومیڈ گیمز / قازقستان ; پاکستان نے دو برانز میڈل جیت لیے
پاکستان نے آستانہ میں جاری ورلڈ نومیڈ گیمز میں دو برانز میڈل جیت لیے پاکستان کےدو پہلوان نے ٹریڈیشنل اسپورٹس گیمز میں ماس ریسلنگ میڈلز جیتے 70 کے جی میں شفاعت اللہ نے منگولیا کے پہلوان کو شکست دی 80 کے جی کلاس میں محمد عاصم نے پولینڈ کے پہلوان کو شکست دی دونوں ویٹ کیٹگریز میں روس کے پہلوانوں ...
مزید پڑھیں »