ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk

پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں جعلی ملازمین کا مسئلہ تا حال حل نہیں ہوسکا

  پرائم منسٹر پورٹل پر جعلی بھرتیوں والے ملازمین کی شکایت، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے بھرتی جعلی قرار دیدی ایک سابق ملازم نے لوگوں سے کم و بیش ساٹھ لاکھ روپے سے زائد شہریوں سے وصولی کرکے جعلی تقرریاں کی تھی، انکوائری پر ملازم فارغ ہوگیا تھا تاہم اثرات تاحال باقی   پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں جعلی ملازمین کا مسئلہ ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی دستبردار، چوہدری ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین ہوں گے

    نجم سیٹھی دستبردار، چوہدری ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین ہوں گے   پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔   Salaam everyone! I don’t want to be a bone of contention between Asif Zardari and Shehbaz Sharif. Such instability and uncertainty is not good ...

مزید پڑھیں »

کراچی : پہلا کپٹن معیز احمد خان سمر ہاکی کیمپ الصغیر ہاکی اسٹیڈیم میں جاری

    کراچی : پہلا کپٹن معیز احمد خان سمر ہاکی کیمپ الصغیر ہاکی کلب اور نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی زیرے اہتمام الصغیر ہاکی اسٹیڈیم سیکٹر الیون اے میں جاری،   اختر اسماعیل ڈائریکٹر اے، این، ایم، فیشن اور چیف آف مانیٹرنگ کرائم سیل (نكاٹی) نے گزشتہ روز سمر کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی اس موقع ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل چیمپئنز لاہورقلندرزنے ڈربن فرنچائز کو خریدلیا

  پی ایس ایل چیمپئنز لاہورقلندرزنے ڈربن فرنچائز کو خریدلیا ہرارے (خصوصی رپورٹ) پاکستانی دنیا میں ہرجگہ کامیابی کے جھنڈے گاڑھتے نظرآرہے ہیں یہ جہاں جاتے ہیں ترقی کی داستانیں چھوڑآتے ہیں پاکستانی فرنچائز اور پاکستان سپرلیگ چیمیپئن لاہور قلندر اب زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں بھی ایکشن میں نظر آئے گی کیونکہ اس نے اس لیگ ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر

    ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر، اب یہ میچ کل ریزرو ڈے میں کھیلے جائیں گے   ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل پیر کے روز گیلی آؤٹ فیلڈ کے سبب نہیں کھیلا جاسکا ۔ اس سے قبل انڈیا اے اور سری ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; قومی اسکواڈ نے بھرپور ٹریننگ سیشز میں حصہ لیا

    برلن (جرمنی) 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزمیں میڈلز کے حصول کیلئے پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس 18 جون سے اپنے سفر کاآغاز کریں گے جس کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی اسکواڈ میں شامل مختلف کھیلوں کے کھلاڑیوں نے ہفتے کو بھرپور ٹریننگ سیشز میں حصہ لیا ورلڈ گیمز کے فیلڈ ہاکی کے مکس ایونٹ میں پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں الشہزاد کرکٹ کلب کی کامیابی.

    سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں الشہزاد کرکٹ کلب کی کامیابی. گُڈ لک کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا علیم خان کی تباہ کن باؤلنگ.   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیراہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں الشہزاد کرکٹ کلب نے گُڈ لک کرکٹ کلب ...

مزید پڑھیں »

الآصف ایف سی نے ڈریم ورلڈ ریزورٹ میں لیزر لیگس سمر کپ 2023 کا ٹائٹل جیت لیا

    الآصف ایف سی نے ڈریم ورلڈ ریزورٹ میں لیزر لیگس سمر کپ 2023 کا ٹائٹل جیت لیا   الآصف ایف سی نے اتحاد ایف سی کو پنالٹی شوٹ پر (7-6) سے شکست دے کر لیزر لیگس سمر کپ 2023 سمال سائیڈڈ فٹ بال ٹائٹل جیت لیا، جو ڈریم ورلڈ ریزورٹ، کراچی میں منعقد ہوا۔   ٹورنامنٹ میں کل ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان کی موجودگی پوری قوم کے لیے پرمسرت لمحہ ہے: ڈاکٹر محمد فیصل

      اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان کی موجودگی پوری قوم کے لیے پرمسرت لمحہ ہے: ڈاکٹر محمد فیصل جرمنی میں پاکستان کےسفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شریک پاکستانی اسکواڈ کے لیے پاکستان ھاؤس برلن میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا سپیشل اولمپکس وفد, جس میں 54 مرد اور 33 خواتین کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

مخہ (تیر اندازی) کو آنیوالے صوبائی بجٹ میں صوبائی سپورٹس کلنڈر میں شامل کیا جائیگا ; مطیع اللہ خان مروت

  مردان( ہدایت الر حمن ہو تی)۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل و ثقافت و امور نوجوانان مطیع اللہ خان مروت نے کہا ہے   کہ پختونوں کے ثقافتی اور تاریخی کھیل مخہ (تیراندازی) کے فروغ اور زندہ و تابندہ رکھنے کیلئے صوبائی حکومت عملی اور ٹھوس اقدامات اٹھار ہی ہے۔   مخہ (تیر اندازی) کو آنیوالے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free