ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گھل مل گئے

  ہرارے:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گھل مل گئے جب کہ مقامی زبان میں گایا  گیا مقبول گانا بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔      دھانی نے بچوں کے ساتھ گانے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ان بچوں کے ساتھ تصاویر ...

مزید پڑھیں »

 اسکواش ورلڈ جونیئر چیمپئن احسن ایاز نےامریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سے سفارتخانہ میں ملاقات

   اسکواش ورلڈ جونیئر چیمپئن احسن ایاز نےامریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سے سفارتخانہ میں ملاقات کی، جہاں انہوں نے پاکستانی سفیر مسعود خان کو امریکہ اور بین الاقوامی سطح پر پروفیشنل اسکواش کھیلنے کے اپنے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔   امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے احسن ایاز کا سفارتخانہ آمد پرپرتپاک استقبال کیا ...

مزید پڑھیں »

کینیڈین ورلڈ ریسلر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

   امریکی ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ریسلر سمیع زین نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کیا ہے ،انہوں نے سوشل میڈیا پر حرم میں اپنی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔   کینڈین ریسلر سمیع زین نے ٹوئٹر پر دو تصاویر شیئر کی جس میں وہ کعبے کو عقیدت سے چھوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ،آرچری میں آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں فائنل تک پہنچ گئی

  چونیتیسویں نیشنل گیمز ،آرچری میں آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں فائنل تک پہنچ گئی خیبر پختونخواہ کی آرچری ٹیم نے ٹیم ایونٹس میں براﺅنز میڈل حاصل کرلیا ،   کوئٹہ… چونتیسویں نیشنل گیمز میں کھیلے آرچری کے مقابلوں میں ٹیم ایونٹس کے مقابلے میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے ہائیر ایجوکیشن کی ٹیم کو ہرا کر براﺅنز میڈل حاصل ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2023 کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔

  آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2023 کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔   آئرش ٹیم کی قیادت اینڈریو بیلبیرنے کے سپرد کی گئی ہے جبکہ سکواڈ میں متعدد فاسٹ بالرز کو موقع دیا گیا ہے ، سکواڈ میں شامل فاسٹ بالرز میں مارک اڈائر، جوش لٹل ، کریگ ینگگ ، بیری میک کارتھی، گراہم ہیوم اور ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; میڈلز پوزیشن; میڈلزکی دوڑ میں آرمی سب سے آگے ‘

  میڈلز نیشنل گیمز میں آرمی نے 99گولڈ کے ساتھ پہلی واپڈا نے 32گولڈ کے ساتھ دوسری اورنیوی 26 گولڈ حاصل کر کے تیسری پوزیشن پر رہا   34ویں نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلزکی دوڑ آرمی نے 99گولڈ 62سلور اور 29کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر190 میڈلز حاصل کر کے میڈلز کی میں سب آگے نکل گیا واپڈ32 گولڈ ٗ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ۔ بلاسٹرز نے چیلنجرز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔

    پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ۔ بلاسٹرز نے چیلنجرز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ ڈیانا بیگ کی چار وکٹیں   بلاسٹرز نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کےدوسرے میچ میں چیلنجرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔   یاد رہے کہ پہلے میچ میں ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرایا تھا۔ اسٹیٹ ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشیاء کپ; پاکستان نےدوسرے میچ میں تھائی لیند کو صفر کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دیدی.

  اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں تھائی لیند کو صفر کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دیدی.   پاکستان کی جانب سے پہلا گول پہلے کوارٹر کے آخری منٹ میں عبدالحنان شاہد نے,دوسرا گول 19 ویں منٹ میں عبدالرحمن نے,تیسرا گول 30ویں منٹ میں عبدالوہاب نے,چوتھا گول 41ویں ...

مزید پڑھیں »

پنک گیمز کا مقصد خواتین کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے’ وہاب ریاض

    مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے لاہور میں 7 سے 10 جون تک پنک گیمز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔   لاہور میں ڈپٹی کمشنر رافیعہ حیدر اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ پنک گیمز کا مقصد خواتین ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی سوشل میڈیا پر اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو ‘ ویڈیو پر دلچسپ تبصرے

Babar Azam Riding Motorcycle on Streets of Lahore #BabarAzam𓃵 pic.twitter.com/2eiSfwIh4H — Aftab🇵🇸 (@Aaftab258) May 24, 2023       قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ ویڈیو میں بابر اعظم کو سرخ رنگ کی اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ بابر اعظم نے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free