ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk

ریسلنگ فیڈریشن کے چیف کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا ‘ بھارتی پہلوانوں نے دوبارہ احتجاج شروع کردیا .

  بھارتی پہلوانوں نے دوبارہ دارالحکومت نئی دہلی میں احتجاج شروع کر دیا ہے اور نامور پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ریسلنگ فیڈریشن کے چیف کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔   بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج کرنے والوں میں خواتین پہلوان بھی شامل ہیں، احتجاج کرنے والے پہلوانوں کا کہنا ہے کہ شنوائی اور مطالبات پورے ہونے تک ...

مزید پڑھیں »

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کئے نئے ٹرف کو چیک کرنے کیلئے کمیٹی اگلے ہفتے پشاور آئیگی سید ظاہر شاہ

  لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کئے نئے ٹرف کو چیک کرنے کیلئے کمیٹی اگلے ہفتے پشاور آئیگی پانچ رکنی کمیٹی میں چار پی ایس بی کے ملازمین جبکہ ایک صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ ہیں، رپورٹ   پشاور.. پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے بچھائے جانیوالے آسٹرو ٹرف ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں اچھے نتائج آئیں گے، کرکٹر عبداللہ شفیق .

 کرکٹرعبداللہ شفیق کاکہنا ہے کہ ٹی 20میں زیادہ بار زیرو پر آؤٹ ہونے کو مثبت لیتا ہوں، میں اپنی خامیوں کو دور کروں گا، اب موقع ملا تو فائدہ اٹھاؤں گا۔نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے بھرپور تیاری ہے   کرکٹر عبداللہ شفیق  کانجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم ٹی20سیریز بھی ساتھ ساتھ دیکھ ...

مزید پڑھیں »

اللہ پاک بابراعظم 2023ء کا ورلڈ کپ جیت لیں، سب پاکستانی مل کر بولو آمین .

بابر اعظم کے مداح نے خانہ کعبہ کے سامنے 27 رمضان کے موقع پر پیغام میں لکھا کہ سب پاکستانی مل کر بولو آمین، پھر تصویر شیئر کی، خانہ کعبہ شریف مداح کے بالکل سامنے تھااور اس کے ہاتھ میں لکھی ہوئی دعا تھی۔    لکھا تھا کہ اللہ پاک 27 رمضان کے صدقے بابراعظم 2023ء کا ورلڈ کپ جیت ...

مزید پڑھیں »

مجھے کمنٹری پینل میں شامل نہ کرنانجم سیٹھی کی ضدہے، رمیز راجہ

  پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے انٹر نیشنل میچز میں کمنٹری سے متعلق اہم اعلان کر دیاہے ۔    نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ مجھے کمنٹری پینل میں شامل نہ کرنانجم سیٹھی کی ضدہے، دو سے 3 مہینے میں تمام لوگ مجھے انٹرنیشنل کمنٹری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے پہلے دو میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ تیسرے میچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔  

مزید پڑھیں »

اتھلیٹکس، فٹ بال اورآرچری کے کھلاڑیوں کو نیشنل گیمز کیلئے تربیتی کیمپ میں مشکلات کا سامنا ؟

  اتھلیٹکس، فٹ بال اورآرچری کے کھلاڑیوں کو نیشنل گیمز کیلئے تربیتی کیمپ میں مشکلات کا سامنا پریکٹس نہ ہونے کے باعث صوبے کے ان کھیلوں میں صوبے کی کھلاڑیوں کی کارکردگی نیشنل گیمز میں متاثر کن ہوگی، رپورٹ    پشاور..اتھلیٹکس، جیولن، ڈسکس تھرو، سمیت فٹ بال اور آرچری کے کھلاڑیوں کیلئے نیشنل گیمز کے تربیتی کیمپ میں مشکلات کا ...

مزید پڑھیں »

انوشکا شرما نے کبھی مجھے جھوٹی تسلی نہیں دی بلکہ حوصلہ دیا ‘ ویراٹ کوہلی .

  ویراٹ کوہلی کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں انوشکا شرما ساتھ نہ دیتیں تو نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتا۔    ایک انٹرویو میں سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ اہلیہ اپنے شوبز کیریئر میں اتار چڑھاؤ دیکھ چکی تھیں، کرکٹ میں مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے میں پریشانی میں منفی باتیں سوچتا، شاید حد سے زیادہ اناپرستی کا شکار ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد 

پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد    Special Eid messages from your stars 🤩#EidMubarak pic.twitter.com/sVO8ulsqd9 — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) April 21, 2023  

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی ؟

  وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے 22 اپریل 2023 سے توسیع کی گئی ہے،  کابینہ کو منظوری کیلئے بھجوائے گئے مراسلے میں 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی۔  

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free