قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کی رسم نکاح کل سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوگا۔ قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کے نکاح کی تقریب کل لاہور میں ہوگی، عالیہ ریاض کا نکاح سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوگا۔ علی یونس بھی پیشے کے اعتبار سے کرکٹ کمنٹیٹر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : woman cricket news
ویسٹ انڈیزویمنز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اسکواڈ کا اعلان.
ویسٹ انڈیزویمنز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اسکواڈ کا اعلان ۔ پانچ کرکٹرز کی اسکواڈ میں واپسی ۔سیریز 18 اپریل سے3 مئی تک کھیلی جائے گی۔ ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے 16 رکنی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ویمنز اسکواڈ کا اعلان۔ ندا ڈار ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں سیریز میں ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی خواتین کرکٹرز بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی
پاکستانی خواتین کرکٹرز بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ کراچی، 6 اپریل 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی دو خواتین کھلاڑیوں بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کے بارے میں ایک اپ ڈیٹ فراہم کیا ہے، جو جمعہ کی شام ایک معمولی کار حادثے میں ملوث تھیں۔ معمولی انجری کے باوجود دونوں کھلاڑیوں کو فوری ابتدائی طبی ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں ویمنز سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔
آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں ویمنز سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔ عافیہ امین ۔ حمیرا فرح اور سلیمہ امتیاز ریزرو امپائرز کے طور پر نامزد۔ کراچی 4 اپریل، 2024: آسٹریلیا کی کلیر پولوساک 18 اپریل سے 3 مئی تک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کے تمام آٹھ میچوں میں آن ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہو گی۔ ٹکٹوں کی پری بکنگ pcb.tcs.com.pk پر شام 5 بجے آن لائن شروع ہوگی۔ لاہور 28 مارچ، 2024۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 29 مارچ سے شروع ہو گی۔ سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان ممکنہ کھلاڑی 2 اپریل سے کراچی میں تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گی۔ لاہور، 25 مارچ، 2024: سلیم جعفر کی سربراہی میں خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کے خلاف 18 اپریل سے 3 مئی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی وائٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کھلاڑی جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور سینیر بیٹر جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ جویریہ خان اور وقاص کی شادی کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں انکے عزیز و اقارب اور دوستوں نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں سابق قومی ویمن کپتان بسمہ معروف اور معروف آل راؤنڈر فاطمہ ثنا سمیت دیگر پاکستانی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ; لاہور اور کراچی مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا
لاہور اور کراچی کو نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2023-24 کا مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا بارش کی وجہ سے فائنل میچ بغیر گیند پھینکے ہی منسوخ کرنا پڑا۔ 1.5 ملین روپے کی انعامی رقم دونوں ٹیموں کے درمیان تقسیم کی گئی۔ لاہور نے 10 گیمز کی جیت کے سلسلے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل میں سب ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی : راولپنڈی، لاہور اور کراچی کی کامیابی
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی : راولپنڈی، لاہور اور کراچی کی کامیابی عالیہ ریاض کی جارحانہ نصف سنچری۔ نشرہ سندھو کی پانچ وکٹیں فائنل کل کراچی اور لاہور کے درمیان کھیلا جائے گا راولپنڈی 30 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں منگل کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کرلی۔ ٹورنامنٹ کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ ؛ کھلاڑیوں اور منیجمنٹ کی شرکت۔
پاکستان کرکٹ بورڈ ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں شاندار پرفارمنس دی تھی۔ عشائیہ میں نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی شریک ٹیموں اور منیجمنٹ کی بھی شرکت۔ نیشنل سلیکٹر اسماویہ اقبال اور عبوری ہیڈ کوچ محتشم رشید کی بھی ...
مزید پڑھیں »