پی سی بی اور مینجمنٹ کمیٹی نے نیوزی لینڈ میں تاریخی جیت پر پاکستان ویمن ٹیم کو مبارکباد دی۔ لاہور، 18 دسمبر 2023: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مسٹر ذکاء اشرف نے نیوزی لینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی ون ڈے جیت پر پاکستان ویمن ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے ون ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : woman cricket news
عالیہ سے یہی کہا کہ بڑی پارٹنرشپ کی کوشش کرینگے ; بسمہ معروف
جب اسکور 250 ہوا تو ہمیں یقین تھا کہ ہم ہدف عبور کرسکتے ہیں۔ جب ابتدا میں وکٹیں گرگئیں تو عالیہ سے یہی کہا کہ بڑی پارٹنرشپ کی کوشش کرینگے۔ ہمارے لئے وہ پارٹنرشپ بہت اہم تھی۔ ٹیل اینڈرز کی پرفارمنس بہت عمدہ رہی۔ اس سیریز میں مجھ سے رنز نہیں ہورہے تھے اس لئے مجھ پر پریشر تھا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن نے نیوزی لینڈ ویمن کو تیسرے ون ڈے میں 3 رنز سے شکست دے دی۔
تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل: پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو سپر اوور میں ہرادیا سپر اوور میں سعدیہ اقبال کی شاندار بولنگ کرائسٹ چرچ 18 دسمبر، 2023:ء نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ یہ میچ ٹائی ہوگیا تھا جس کے بعد سپر ...
مزید پڑھیں »ندا ڈار نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے باہر ہو گئیں.
ندا ڈار نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے باہر ہو گئیں۔ کرائسٹ چرچ، 16 دسمبر 2023: پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نیوزی لینڈ کے خلاف 18 دسمبر کو کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے باہر ہو گئی ہیں۔ ندا ڈار، جو 11 دسمبر کو ...
مزید پڑھیں »دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرادیا
دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرادیا فاطمہ ثنا کی آل راؤنڈ پرفارمنس، 90 رنز ناٹ آؤٹ اور 2 وکٹیں ، غلام فاطمہ کی 4 وکٹیں کرائسٹ چرچ 15 دسمبر، 2023:ء نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست ...
مزید پڑھیں »فاطمہ ثنا نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کپتان مقرر۔
فاطمہ ثنا پاکستان ویمنز ٹیم کی ون ڈے انٹرنیشنل میں قیادت کرنے والی 10ویں کپتان بن گئیں۔ کرائسٹ چرچ، 14 دسمبر 2023: فاطمہ ثنا نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کپتان مقرر۔ ندا ڈار نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل سے باہر ہو گئی ہیں۔ ندا ...
مزید پڑھیں »سعدیہ اقبال آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر
سعدیہ اقبال آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر ۔ نشرہ سندھو کا آٹھواں نمبر۔ آل راؤنڈرز رینکنگ میں ندا ڈار پانچویں نمبر پر ۔ لاہور 13 دسمبر۔نیوزی لینڈ میں میزبان ٹیم کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو ایک سے شکست دینے کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سدرہ امین نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری سکور کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سدرہ امین نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری سکور کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔ انہوں نے منگل کو کوئنزلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمن کے خلاف کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سنچری سکور کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے سدرہ امین نے کہا ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انجرڈ ہو گیں۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انجرڈ ہو گیں۔ کوئنز ٹاؤن کے جان ڈیوس اوول میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کی اننگز کے 44ویں اوور میں بولنگ کے دوران پاکستان کی کپتان ندا ڈار کو چہرے پر گیند لگنے کے بعد میدان سے ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 131 رنز سے ہرادیا
پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 131 رنز سے ہرادیا سوزی بیٹس اور سدرہ امین کی سنچریاں۔ ندا ڈار اور ڈیانا بیگ کی انجری کوئنز ٹاؤن 13 دسمبر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 131 رنز سے شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے سوزی بیٹس اور ...
مزید پڑھیں »