پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ڈنیڈن 2 دسمبر، 2023: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کل سے شروع ہورہی ہے۔ پہلا میچ ڈنیڈن میں یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں کھیلا جائے گا۔دوسرا میچ بھی منگل کے روز اسی گراؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : woman cricket news
ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو 28 رنز سے شکست.
ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو 28 رنز سے شکست کرائسٹ چرچ 30 نومبر، 2023: نیوزی لینڈ الیون ویمنز نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں28 رنز سے شکست دیدی۔ یہ اس دورے میں پاکستان ویمنز ٹیم کا دوسرا پریکٹس میچ تھا ۔ منگل کو کھیلے گئے پہلے پریکٹس ون ڈے ...
مزید پڑھیں »دورۂ نیوزی لینڈ ; پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی 57 رنز سے کامیابی
دورۂ نیوزی لینڈ کے پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی 57 رنز سے کامیابی کپتان ندا ڈار کی عمدہ بولنگ ، چار وکٹیں حاصل کیں۔ کرائسٹ چرچ 28 نومبر، 2023: پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے کے پہلے پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ الیون کو57 رنز سے شکست دیدی۔ برٹ سٹکلف اوول لنکن ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز ٹیم کے دورۂ نیوزی لینڈ کا باقاعدہ آغاز ; کل پہلا پریکٹس میچ کھیلے گی
پاکستان ویمنز ٹیم کے دورۂ نیوزی لینڈ کا باقاعدہ آغاز۔ کل پہلا پریکٹس میچ کھیلے گی کرائسٹ چرچ، 27 نومبر 2023: پاکستان ویمنز ٹیم ہفتے کے روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ پہنچی اور آج کرائسٹ چرچ کی لنکن یونیورسٹی کے برٹ سٹکلف اوول میں اپنے پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ ندا ڈار کی قیادت میں 17 ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ گی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا 17 رکنی اسکواڈ ندا ڈار کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے انٹرنیشنل کی سیریز کھیلنے کے لیے براستہ دبئی آکلینڈ پہنچ گیا ہے۔ ٹی 20 سیریز 3 سے 9 دسمبر تک کھیلی جائے گی، جبکہ ون ڈے سیریزآئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز ٹیم آج رات براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے.
پاکستان ویمنز ٹیم کی آج رات نیوزی لینڈ روانگی کراچی 23 نومبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم آج رات براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے۔ سترہ رکنی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ ٹور کے لیے کیمپ کا اختتام ہو گیا۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ ٹور کے لیے کیمپ کا اختتام ہو گیا۔ کھلاڑیوں نے کیمپ میں کوچز کی زیر نگرانی ٹریننگ سیشنز، میچ سینریو اور ون ڈے پریکٹس میچ میں حصہ لیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم 23 اور 24 نومبر کی درمیانی شب کراچی سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹرز کو بااختیار بنانے کیلئے کیڈبری ڈیری مِلک کا ”گیٹ اِن دی گیم“ مہم کا آغاز
کیڈ بری ڈیری مِلک نے خواتین کرکٹرز کو بااختیار بنانے کے لیے , پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کھیلو کرکٹ سے شراکت داری کرلی ہے۔ کرکٹ ایک ایسی قوت ہے جس نے ہماری قوم کو ایک منفرد بندھن میں باندھا ہوا ہے۔ مرد ہو یا خواتین ہر کوئی کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان • فاطمہ ثنا ۔ عمیمہ سہیل اور شوال ذوالفقار کی ٹیم میں واپسی لاہور 17 نومبر، 2023: فاطمہ ثنا۔ عمیمہ سہیل اور شوال ذوالفقار کی نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ سترہ رکنی اسکواڈ کا اعلان سلیم جعفر کی سربراہی ...
مزید پڑھیں »لیول ون کوچنگ کورس کل سے شروع ہوگا ‘ چھ انٹرنیشنل خواتین کرکٹرز بھی شریک
لیول ون کوچنگ کورس کل سے شروع ہوگا چھ انٹرنیشنل خواتین کرکٹرز بھی شریک لاہور 16 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام چار روزہ لیول ون کوچنگ کورس کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہورہا ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے ویمنز ونگ کی ان کوششوں کا حصہ ہے جس کا مقصد خواتین کرکٹرز کو پاکستانی ...
مزید پڑھیں »