ٹیگ کی محفوظات : چیلسی

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی ٹاپ پر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )مانچسٹر سٹی کی ٹیم انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں فتح کے قریب پہنچ گئی ،ایونٹ میں شامل 20ٹیمیں اب تک 27،27میچز کھیل چکی ہیں ،مانچسٹر سٹی نے 23میچ جیتے ،ایک ہارا اور 3برابررہے ،72پوائنٹس کیساتھ پوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست ہے جبکہ مانچسٹر یونائیٹڈ 56پوائنٹس کیساتھ دوسرے اور لیور پول 54پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پرہے ۔موجودہ چیمپئن چیلسی ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ،میسی نے اپنی ٹیم کو شکست سے بچا لیا

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ فٹبال کے ایک میچ میں میسی نے بارسلونا کو چیلسی کے ہاتھوں شکست سے بچالیا۔ چیمپینز لیگ کے راؤنڈ آف سکس ٹین کا ایک ہائی پروفائل میچ میں چیلسی اور بارسلونا کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہ بنا سکی۔ 62ویں منٹ میں ویلیان نے ہوم ٹیم کو برتری دلا دی ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ، چیلسی نے ویسٹ بروم کو ہرا دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے ویسٹ بروم کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی اور ویسٹ بروم کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ چیلسی نے کھیل کے 25 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے حریف ٹیم کو دباؤ ...

مزید پڑھیں »

ایف اے فٹبال کپ،چیلسی نے نیو کاسل کو بآسانی شکست دیدی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) ایف اے فٹبال کپ کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے نیو کاسل کو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔ ایف اے کپ کے میچ میں چیلسی نےنیو کاسل کیخلاف پہلا گول 31 ویں منٹ میں کیا۔ 44 ویں منٹ میں چیلسی نے ایک بار پھر شاندار گول کر کے اپنی برتری ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free