Test2

وزیراعظم یوتھ پروگرام، بلوچستان ہینڈبال صوبائی لیگ کی اختتامی تقریب

وزیراعظم یوتھ پروگرام، بلوچستان ہینڈبال صوبائی لیگ کی اختتامی تقریب لڑکیوں میں لورالائی اور لڑکوں میں کوٸٹہ کی ٹیم نے چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا وزیراعظم پاکستان کا یوتھ پروگرام کے تحت ٹیلنٹ کو تراشنے کیلئے اچھا اقدام ہے، سیکریٹری فشریز میر عمران گچکی کوٸٹہ، بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار اور یونیورسٹی آف لورالائی کے زیر ...

مزید پڑھیں »

ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ ؛ لاہور مرحلہ کل شروع ہو گا

ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ:لاہور مرحلہ کل شروع ہو گا کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ 2024 گریڈ ون کے دوسرے مرحلے کا لاہور میں کل (منگل) سے آغاز ہوگا، اس مرحلے میں بھی چار ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں بہاولپور،اسلام آباد،پشاور اور لاہور کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ ؛ پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کا دستہ ویتنام پہنچ گیا

ویتنام کے شہر ڈانانگ (Da Nang) میں 14 تا 17 مئی تک کھیلی جانے والی ایشین تائیکوانڈوچیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان کی کیروگی اورپومزے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا 22 رکنی دستہ ویتنام پہنچ گیا 14 تا15 مئی کو کھیلے جانے والے پومزے ایونٹ کی ٹیم میں امیرحمزہ، شہباز احمد، عادل حسین، مدثر حسین، محمد ممتاز، نائلہ، اقدس ...

مزید پڑھیں »

محسن نقوی کی ڈبلن میں کھلاڑیوں سے 2 گھنٹے طویل ملاقات ؛ کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ڈبلن میں کھلاڑیوں سے 2 گھنٹے طویل ملاقات۔حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت چئیرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ محنت۔ جذبے اور پروفیشنل اپروچ کے ساتھ کھیلنے کی تلقین۔ آخری بال تک فائٹ کریں۔ محسن نقوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ یکسر ...

مزید پڑھیں »

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ نے پاکستان کو 53 رنز سے ہرادیا۔

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ نے پاکستان کو 53 رنز سے ہرادیا۔ ہیدر نائٹ کے 49 رنز ، سارہ گلین کی 4 وکٹیں ، صدف شمس کے 35 رنز برمنگھم 11مئی ۔ انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 53 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ...

مزید پڑھیں »

ایس اے گارڈنز اور واپڈا نے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل میں جگہ بنا لی

ایس اے گارڈنز اور واپڈا نے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ فائنل میچ 12 مئی بروز اتوار رات 8:30 بجے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ پہلے سیمی فائنل میں، ایس اے گارڈنز نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ایچ ای سی کو 3-2 سے زیر کیا۔ ایس اے گارڈنز کے گول کیپر سلمان ...

مزید پڑھیں »

لاہور نے نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا

لاہور نے نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں کراچی کو 8 وکٹوں سے شکست انعم امین اور عائشہ بلال کی عمدہ بولنگ، ارم جاوید کی نصف سنچری فیصل آباد 11 مئی، 2024:ء لاہور نے نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے کراچی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ...

مزید پڑھیں »

امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری 2025 سے ہوگا

امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری 2025 سے ہوگا دبئی (11 مئی 2024) امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کا تیسرا سیزن 11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ۔ 34 میچوں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار9 فروری 2025 کو کھیلا جائے گا۔ آئی ایل ٹی 20 کا سیزن انتہائی کامیاب ...

مزید پڑھیں »

ایشین لیجنڈز لیگ 27 مئی سے شروع ہوگی، شیڈول جاری

ایشین لیجنڈز لیگ 27 مئی سے شروع ہوگی، شیڈول جاری دبئی (11 مئی 2024) ایشین لیجنڈز لیگ نے اپنے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے مطابق لیگ میچز 27 مئی سے 31 مئی تک ہوں جس کے بعد ناک آؤٹ میچز یکم جون سے شروع ہوں گے۔ ایشین لیجنڈز لیگ کا فائنل 4 جون کو کھیلا جائے گا۔ ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

اذلان شاہ ہاکی کپ ؛ پاکستان کو شکست ؛ جاپان پہلی مرتبہ چیمپیئن بن گیا

جاپان نے 30ویں سلطان اذلانن شاہ کپ کے چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ مقررہ وقت تک پاکستان اور جاپان کے مابین میچ 2-2 گول سے ڈراء رہا، جاپان نے پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں پاکستان کو 1-4 گول سے شکست دیکر ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان ٹیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!