روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 فروری, 2019

پاکستان سپر لیگ فور ،بکیز متحرک

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) : پاکستان سپر لیگ کا آغاز 14 فروری سے ہوا جس کے بعد سے ہی کرکٹ شائقین کی نظریں پی ایس ایل میچز پر ٹک گئیں۔ پاکستان سپر لیگ کے میچز فی الوقت دبئی میں ہو رہے ہیں ، لاہور میں بھی پاکستان سپر لیگ کے تین میچز ہوں گے جس کے لیے بُکیز متحرک ہو ...

مزید پڑھیں »

عماد وسیم اور محمد عامر پر لاہور قلندرز کی خواتین کو گالیاں دینے کا الزام

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستا ن سپرلیگ (پی ایس ایل)میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف22رنز کی جیت کے بعد پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد لاہور قلندرز نے کر اچی کنگز کے صدر وسیم اکرم اور کپتان عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر محمد عامر کے خلاف میچ ریفری کو آفیشل شکایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 20فروری کو کھیلا جائیگا

ڈونیڈن(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 20 فروری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائیگا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 20 فروری کو ڈونیڈن میں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ سٹیڈیم سے پاکستان کرکٹرز کی تصاویر ہٹا دی گئیں

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آگئی ،بھارتی اسٹیڈیم سے پاکستانی کرکٹرز کی تصویریں ہٹا دی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے ’مہالی اسٹیڈیم‘ سے پاکستان کیوزیر اعظم و سابق کرکٹر عمران خان، جاوید میاں داد اورشاہد آفریدی کی تصویریں ہٹا ئی گئی ہیں۔اسٹیڈیم انتظامیہ کے مطابق پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن (پی سی ...

مزید پڑھیں »

ہاکی فیڈریشن کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا،سجاد کھوکھر

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ سجاد کھوکھر نے کہاہے کہ فیڈریشن کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا اور نہ فیڈریشن میں کوئی کرپشن ہوئی ہے۔وہ گذشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شہباز احمد سنیئر اور فنانس سیکرٹری اخلاق عثمانی کے ہمراہ صحافیوں ...

مزید پڑھیں »

گریم سمتھ نے مزید کرکٹرز کے پاکستان آنے کا اشارہ دیدیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم اسمتھ کا کہنا ہے کہ اے بی ڈی ویلیئرز کی پی ایس ایل میں شمولیت اور پاکستان جانے کے فیصلے کے بعد مزید کرکٹرز پاکستان آنے کو تیار ہوں گے۔گریم اسمتھ پی ایس ایل میں کمنٹری کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ پی ایس ایل سے باہر، عالمی کپ میں بھی شرکت مشکوک

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ ہاتھ کی انجری کے سبب ممکنہ طور پر بقیہ پی ایس ایل میں شرکت نہیں کر سکیں گے جبکہ ان کی ورلڈ کپ میں بھی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ہفتے کو کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران محمد حفیظ کی گیند ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!