پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا پاکستان آرمی سے اظہار یکجہتی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان بھی میدان میں آگئے۔پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصاویر شیئرکیں جس میں سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت پاک آرمی کے دیگر افسران کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں۔اپنے پیغام میں عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے کہا کہ ہم پاکستان آرمی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

0Shares

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!