دیگر سپورٹسفٹ بال

سندھ ریفریز کمیٹی کا اجلاس،اکبر راجپوت چیئرمین، جاوید بنگش سیکریٹری اور عبدالغفور بلوچ ممبر منتخب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ فٹبال ریفریز ایسوسی ایشن (این سی) کی تین رکنی ریفریز کمیٹی کا آن
لائن اجلاس منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے محمد اکبر راجپوت، فیفا ریفری، حیدرآباد کو کمیٹی کا چیئرمین ، جاوید بنگش کراچی کو سیکریٹری اور عبدالغفور بلوچ کراچی ملیر کو ممبر منتخب کیا گیا۔

اجلاس کی کاروائی نارملایزیشن کمیٹی فیڈریشن، ایس ایف اے اور سنھ کے جملہِ ڈسٹرکٹ کوارڈینیڑر کوارسال کردی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!